1 |
وہ گائے جو دودھ دینے میں اکثر بھینسوں سے بھی بڑھ جاتی ہے کہلاتی ہے |
- A. سرخ سندھی گائے
- B. وا جل گائے
- C. دھنی نسل کی گائے
- D. ساہیوال نسل کی گائے
|
2 |
دریائے ستلج کے علاقہ میلسی اور پاکپتن میں ملنے والی بھینس کہلاتی ہے |
- A. سرتی بھینس
- B. مڑا بھینس
- C. نیلی بھینس
- D. راوی بھینس
|
3 |
بھاری بھر کم اور طاقتور گائے ہوتی ہے |
- A. واجل نسل
- B. سندھی نسل
- C. تھرپارکر نسل
- D. بھاگنادی نسل
|
4 |
ساہیوال نسل کی گائے کا وزن عموما ہوتا ہے |
- A. 375 کلوگرام
- B. 325 کلوگرام
- C. 365 کلو گرام
- D. 225 کلوگرام
|
5 |
وہ بھینس جو چھوٹے قد کی ہوتی ہے اور بہت کم خوراک کھاتی ہے |
- A. نیلی بھینس
- B. مڑا بھینس
- C. راوی بھینس
- D. سرتی بھینس
|
6 |
مندرجہ زیل میں سے گائے کی نسل بار برداری کے لیے مشہور ہے |
- A. دھنی نسل
- B. درجل نسل
- C. تھر پار کر نسل
- D. سرخ سندھی نسل
|
7 |
مڑا نسل کی بھینس دودھ دیتی رہتی ہے |
- A. دس ماہ تک
- B. ڈیڑھ ماہ تک
- C. دو سال تک
- D. اڑھائی سال تک
|
8 |
دودھ کی پیداوارکے لحاظ سے بھینسوں کی بہترین نسل قرار دی گئی ہے |
- A. نیلی بھینس
- B. سرتی بھینس
- C. راوی بھینس
- D. مڑا بھینس
|
9 |
صوبہ سندھ اور بہاولپور کے ریگستانی علاقوں میں پایا جانے والا سفید جانور ہے |
- A. بکری
- B. اونٹ
- C. گھوڑا
- D. بھینس
|
10 |
عام طور پر سالٹ رینج بھیڑوں کا رنگ ہوتا ہے |
- A. سفید
- B. سیاہی مائل
- C. بھورا
- D. سیائل مائل بھورا
|