1 |
برو گھاس جڑی بوٹی عام طور پر ہوتی ہے |
- A. کپاس میں
- B. گندم میں
- C. چاول میں
- D. مکئی میں
|
2 |
پوبلی کے پھولوں کا رنگ ہے |
- A. گلابی
- B. زرد
- C. نیلا
- D. سفید
|
3 |
پودا مطلوبہ فصل کے علاوہ ہو کہلاتا ہے |
- A. جڑی بوٹی
- B. گندم
- C. پھل
- D. پھول
|
4 |
جڑی بوٹیوں کی اقسام پائی جاتی ہے |
- A. سو
- B. دو سو
- C. تین سو
- D. چار سو
|
5 |
ڈمی مٹی اور جنگلی جئی جڑی بوٹیاں ہیں |
- A. گندم کی
- B. مکئی کی
- C. چنے کی
- D. کپاس کی
|
6 |
پیازی خاص طور پر اگتی ہے |
- A. بارانی علاقوں میں
- B. خشک علاقوں میں
- C. صحرائی علاقوں میں
- D. کہیں نہیں
|
7 |
تکلہ کے پھولوں کا رنگ ہوتا ہے |
- A. گلابی
- B. زرد
- C. سفید
- D. نیلا
|
8 |
کانٹے دار جھاڑی ہے |
- A. ریواڑی
- B. ڈمی مٹی
- C. لبلبی
- D. پوبلی
|
9 |
برسیم اور گندم کے ساتھ بھوا اگتا ہے اسے عام طور پر کہتے ہیں |
- A. کھبل گھاس
- B. ڈیلا گھاس
- C. مینا
- D. ہاتھو
|
10 |
پیازی کا دوسرا نام ہے |
- A. ڈیلا
- B. لبلبی
- C. ہاتھو
- D. بوگھاٹ
|