1 |
عام طورپر چکنی مٹی مٹی کی تہہ میں پائی جاتی ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
2 |
وہ مٹی جس میں ریت زیادہ ہو کہلاتی ہے |
- A. ریتیلی مٹی
- B. بھل
- C. چکنی مٹی
- D. کوئی نہیں
|
3 |
سیال چیزیں گزر سکتی ہیں |
- A. چکنی مٹی سے
- B. بھل سے
- C. ریت سے
- D. کوئی نہیں
|
4 |
اچھی پیداوار دینے والی زمین کہلاتی ہے |
- A. زرخیز زمین
- B. پھل دار زمین
- C. پھول والی زمین
- D. کاشت کرنے والی زمین
|
5 |
سخت کھردرے اور موٹے زرات ہوتے ہیں |
- A. چینی مٹی کے
- B. ریت کے
- C. پھل کے
- D. کوئی نہیں
|
6 |
مٹی کا مائع حصہ ہے |
- A. 2%
- B. 48%
- C. 50%
- D. 25%
|
7 |
چکنی مٹی میں دیگر چیزوں کی ملاوٹ نہ ہو تو اس کا رنگ ہوتا ہے |
- A. سرمئی
- B. بھوری
- C. سفید
- D. ہلکا نیلا
|
8 |
مٹی میں پائے جانے والے اہم اجزا زرعی نظر سے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
نرم اور ملائم زرات ہوتے ہیں |
- A. چکنی مٹی کے
- B. ریت کے
- C. بھل کے
- D. کوئی نہیں
|
10 |
مٹی میں ریت کا رنگ ہوتا ہے |
- A. ہلکا سبز
- B. بھورا
- C. سرمئی
- D. سفید
|