1 |
ایک ہی موسم میں اُگنے والے پودے کہلاتے ہیں: |
- A. ایک سالہ پودے
- B. دو سالہ پودے
- C. تین سالہ پودے
- D. سدابہار پودے
|
2 |
ایک ہی موسم میں اگنے والےپودے کہلاتے ہیں |
- A. یک سالہ پودے
- B. دو سالہ پودے
- C. تین سالہ پودے
- D. سدا بہار پودے
|
3 |
ماحول کے لحاظ سے پودوں کی اقسام ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
پودے آسانی سے اور تیزی سے اُگتے ہیں: |
- A. میدانی علاقوں میں
- B. صحرائی علاقوں میں
- C. پانی کے اندر
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
ایسے پودے جو دو موسموں تک زندہ رہتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. دو سالہ پودے
- B. یک سالہ پودے
- C. سدا بہار پودے
- D. کوئی نہیں
|
6 |
ہم کرہ ارض کو نمآیاں طور پر تقسیم کرتےہیں |
- A. دو حصوں میں
- B. تین حصوں میں
- C. چار حصوں میں
- D. پانچ حصوں میں
|
7 |
ایسے پودے جو دو موسموں تک زندہ رہتے ہیں کہلاتے ہیں: |
- A. دو سالہ پودے
- B. ایک سالہ پودے
- C. سدابہار پودے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
پودوں کو مناسب نمی اور حرارت نہیں ملتی |
- A. موسم گرما
- B. موسم بہار
- C. موسم خزاں
- D. موسم سرما
|
9 |
پودے آسانی سے اور تیزی سے اگتے ہیں |
- A. میدانی علاقؤں میں
- B. صحرائی علاقوں میں
- C. ُپانی کے اندر
- D. کوئی نہیں
|
10 |
ایسے پودے جو لمبی مدت تک زندہ رہتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. سدا بہار پودے
- B. یک سالہ پودے
- C. دو سالہ پودے
- D. کوئی نہیں
|