1 |
ظلم سے بچنے کی دعا کس سورہ میں ہے. |
- A. سورہ الاعراف میں
- B. سورہ الانعام میں
- C. سورہ یونس میں
- D. سورہ ھؤد میں
|
2 |
اصحآب کہف غار میں سوئے رہے. |
- A. تین سو سال
- B. تین سو پانچ سال
- C. تین سو نو سال
- D. تین سو گیارہ سال
|
3 |
سورہ المومن کا دوسرا نام ہے. |
- A. سورہ غافر
- B. سورہ الاسرا
- C. سورہ الانسان
- D. سورہ التوحید
|
4 |
سورہ الانعام میں کن نظریات کی تردید کی گئی ہے. |
- A. منافقین
- B. یہود کی
- C. مشرکین کی
- D. نصاریٰ کی
|
5 |
سورہ الانعام کی آیات ہیں. |
- A. 160
- B. 165
- C. 170
- D. 175
|
6 |
کس سورت کے آغاز میں بتایا گیا کہ قیامت کا آنا یقینی ہے. |
- A. سورہ الحجر
- B. سورہ الرعد
- C. سورہ ابراہیم
- D. سورہ یونس
|
7 |
سورہ الزمر میں مومنین کی کتنی صفات ہیں. |
|
8 |
سورہ الانعام کی آیت نمبر 162 می کس نبی علیہ السلا م کی دعا کا زکر ہے. |
- A. حضرت یوسف علیہ السلام
- B. حضرت یونس علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
9 |
سورہ الاعراف کے آخر میں کس کے آداب کا بیان کیے گئے ہیں. |
- A. عمرو کے
- B. تلاوت کے
- C. قربانی کے
- D. نماز کے
|
10 |
سورہ انعام میں کن کے خود ساختہ عقائد کی نفی کئ گئی ہے. |
- A. نصارٰ ی کی
- B. یہود کی
- C. مشرکین کی
- D. منافقین کی
|