1 |
سورہ بنی اسرائیل میں کس قوم کے احوال زکر کیے گے ہیں. |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. قریش مکہ
- D. بنی اسرائئل
|
2 |
سفر اسراء سے مراد ہے. |
- A. مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر
- B. مسجد حرام سے مسجد نبوی کا سفر
- C. مسجد نبوی سے مسجد اقصیٰ کا سفر
- D. مسجد اقصیٰ سے سدرہ المنتہٰی کا سفر
|
3 |
لفظ آٍف کہنے سے منع کیا گیا ہے. |
- A. والدین سے
- B. دوستوں سے
- C. رشتے داروں سے
- D. بہن بھائیوں سے.
|
4 |
اسراء کےمعنی ہے. |
- A. راستہ دکھانا
- B. علم پہنچانا
- C. سیر کرانا
- D. پڑھنا
|
5 |
قران مجید میں سورہ بنی اسرائیل کا نمبر ہے. |
|
6 |
کس سورت میں بغیر علم کے بحث و مباحثہ سے نفرت ڈالی گئی ہے. |
- A. سورہ الحجر
- B. سورہ بنی اسرائیل
- C. سورہ الرعد
- D. سورہ ابراہیم
|
7 |
سورہ بنی اسرائیل میں کس قوم کا آحؤال زکر کیے گئے ہیں. |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. بنی اسرائیل
- D. قوم قریش
|
8 |
اسراء کا معنی ہے. |
- A. رات کو سیر کرانا
- B. دن کو سیر کرانا
- C. والدین کا ادب کرنا
- D. بلندی پر سفر کرنا
|
9 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات سونے سےپہلے سورت پڑھا کرتے تھے. |
- A. سورہ الحجر
- B. سورہ بنی اسرائییل
- C. سورہ الرعد
- D. سورہ ابراہیم
|
10 |
سورہ بنی اسرائیل میں ناپسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے. |
- A. حسد کو
- B. کنجوسی کو
- C. غیبت کو
- D. بداخلاقی
|