1 |
سورہ الشعراء کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. عقائد
- B. فضآئل
- C. عبادات
- D. شمائل
|
2 |
سورہ شوریٰ کے نام سے اہمیت واضح ہوتی ہے. |
- A. اتحاد کی
- B. ایمان کی
- C. مشورے کی
- D. بھائی چارے کی
|
3 |
سورہ الشوری کے مکی دور کےآخر میں نازل ہوئ جب مخالفت اور بغض و عناد عروج پر تھا. |
- A. یہود کی
- B. نصاریٰ کی
- C. منافقین کی
- D. اہل مکہ کی
|
4 |
المودۃ کے معنی ہیں. |
- A. نفرت
- B. محبت
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
5 |
سورہ الشوریٰ کی کس آیت میں مسلمانوں کو اپنے معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے. |
|
6 |
سورہ الشوریٰ نازل ہوئی. |
- A. مکی دور میں
- B. مدینہ دور میں
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
7 |
سورہ الشوریٰ میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں. |
- A. برد بازی سے
- B. کبیرہ گناہوں سے
- C. میانہ روی سے
- D. کفایت شعاری سے
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زمہ داری ہے. |
- A. ہدایت دینا
- B. نیک عمل کرنا
- C. آیات یاد کروانا
- D. اللہ تعالی کا پیغام پہنچانا
|
9 |
سورہ الشوریٰ کی آیات ہیں. |
|
10 |
سورہ الشوریٰ کے رکوع ہیں. |
|