1 |
سورہ الزمر کے آخری حصے میں مذمت کی گئی ہے. |
- A. شرک کی
- B. منافقت کی
- C. ریا کاری کی
- D. تکبر کی
|
2 |
زمین و آسمان کی بادشاہت کا مالک اللہ تعالی کو سمجھنا ہے. |
- A. عقیدہ توحید
- B. عقیدہ رسالت
- C. عقیدہ آخرت
- D. عقیدہ ختم ںبوت
|
3 |
قرآن مجید کی انتالیسویں سورت ہے. |
- A. سورہ النحل
- B. سورہ الحجہ
- C. سورہ الزمر
- D. سورہ الکہف
|
4 |
سورہ الزمر کی آیات ہیں. |
|
5 |
دوسری بار صور پھونکے جانے کے فورا بعد لوگ جائیں گے. |
- A. قبر میں
- B. جنت میں
- C. جہنم میں
- D. محشر میں
|
6 |
سورہ الزمرمیں کتنے گروہوں کا زکر ہے. |
|
7 |
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہین کہ نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الزمر کی تلاوت فرمانے لگے. |
- A. سونے سے پہلے
- B. فجر کی نماز کے بعد
- C. سونے سے پہلے
- D. چاشت کے وقت
|
8 |
قیامت کے دن صور پھونکے سے فنا ہوجائے گی . |
- A. زمین
- B. ہرچیز
- C. آسمان
- D. چاند
|
9 |
زمرہ کا معنی ہے. |
- A. قوم
- B. گروہ
- C. لوگ
- D. مقدس
|
10 |
سورہ الزمر کی کس آیات میں مسلمانوں کو ہجرت کی اجازت دی گئی کہ اللہ تعالی کی زمین بہت وسیع ہے. |
|