1 |
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کا تذکرہ ہے. |
- A. سورہ یونس میں
- B. سورہ ابراہیم میں
- C. سورہ ھود میں
- D. سورہ بنی اسرائیل میں
|
2 |
سورہ ھؤد کے رکوع ہیں. |
|
3 |
اللہ تعالی نے کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام عطا کیے جانے کی بشارت دی گئی ہے. |
- A. سورہ یونس
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ ھؤد میں
- D. سورہ الانعام
|
4 |
سورہ ھود کے آغاز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ صفات ہیں. |
- A. بشیر و نذیر
- B. صادق و امین
- C. روف و رحیم
- D. حامد و محمود
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو بوڑھا کردینے والی سورتوں میں سے ایک سورت ہے. |
- A. سورہ ھود
- B. سورہ یونس
- C. سورہ الاعراف
- D. سورہ الانعام
|
6 |
کون سی قوم پر پتھروں کی بارش کرکے ہلاک کردی گئی. |
- A. قوم ثمود
- B. قوم لوط
- C. قوم مدین
- D. قوم عاد
|
7 |
سؤرہ ھؤڈ کی آیات ہیں. |
- A. 122
- B. 123
- C. 124
- D. 125
|
8 |
سورہ ھود میں کتنے انبیائے کرام کا تذکرہ کیا گیا ہے. |
|
9 |
سورہ ھؤد قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. دسویں
- B. گیارھویں
- C. بارھویں
- D. تیرھویں
|
10 |
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں برائی تھی. |
- A. بے حیائی
- B. ناپ تول میں کمی
- C. تکبر
- D. حسد
|