10th Class Tarjuma Tul Quran MCQ's Test For Chapter 6 with Answer

MCQ's Test For Chapter 6 "Surah Ibrahim"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Surah Ibrahim"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Surah Ibrahim

00:00
Question # 1

قیامت کے دن کن لوگوں کی آنکھیں پٹھی کی پٹھی رھ جائیں گی.

Question # 2

ماء صدید کہتے ہیں.

Question # 3

سورہ ابراہیم کس پارہ میں ہے.

Question # 4

کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی متعدد دعاؤں کا زکر ہے.

Question # 5

قیامت کے دن ابلیس اپنے ماننے والوں کو کہے گا کہ میرے سب وعدے تھے.

Question # 6

جہنم میں مجرم آپس میں جکڑے ہوئے ہوں گے اور ان کے کرتے ہوں گے.

Question # 7

قرآن مجید کی عظمت اور شان کو بیان کیا گیا ہے.

Question # 8

سورہ ابراہیم میں رکوع ہیں.

Question # 9

سورہ ابراہیم میں نعمتوں کی ناقدری کرنے والے انسان کو قرار دیا گیا ہے.

Question # 10

قول ثابت سے کیا مرا دہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Surah Ibrahim" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 6 "Surah Ibrahim" MCQ`s Test

  • F
    Fatima Shahzad 15 - Mar - 2024 00 Min 08 Sec 10/10
  • N
    Nimri Arshad 15 - Dec - 2023 00 Min 10 Sec 10/10
  • U
    Unknown 15 - Mar - 2024 00 Min 15 Sec 10/10
  • Z
    Zaighum Chattha 28 - Dec - 2024 00 Min 32 Sec 10/10
  • M
    Muhammad Latif 18 - Jan - 2025 00 Min 44 Sec 10/10
  • M
    Muhammad Imran 15 - Mar - 2024 00 Min 50 Sec 10/10
  • S
    Sana khan 14 - Mar - 2024 00 Min 53 Sec 10/10
  • R
    Rehan Mazhar 15 - Nov - 2025 00 Min 56 Sec 10/10
  • A
    Ayesha Bano 14 - Mar - 2024 01 Min 17 Sec 10/10
  • U
    Umar Jani 14 - Mar - 2024 02 Min 09 Sec 10/10
  • A
    Areeba 13 - Mar - 2024 02 Min 55 Sec 10/10
  • A
    Asif Bhatti 16 - Sep - 2025 01 Min 03 Sec 9/10
  • S
    Shahid Rasheed 15 - Mar - 2024 01 Min 11 Sec 9/10
  • S
    Saim G 22 - Aug - 2025 01 Min 13 Sec 9/10
  • N
    Noorfatima 14 - Mar - 2024 01 Min 30 Sec 9/10
Sr.# Question Answer
1 اللہ اور آخرت پر ایمان نہ ہونے اور رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع نہ کرنے والوں کے اعمال ہوجائیں گے.
A. کم
B. زیادہ
C. شان دار
D. برباد
2 اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کرنے والے شخص کو کہا گیا ہے.
A. بے انصاف اور ناشکرا
B. جاہل اور بے وقوف
C. ضدی اور ہت دھرم
D. سست اور ان پڑھ
3 جہنم میں مجرم آپس میں جکڑے ہوئے ہوں گے اور ان کے کرتے ہوں گے.
A. لوہے کے
B. تانبے کے
C. گندھک کے
D. چاندی کے
4 قیامت کے دن کن لوگوں کی آنکھیں پٹھی کی پٹھی رھ جائیں گی.
A. مجرمین کی
B. غازمین کی
C. عابدین کی
D. صادقین کی
5 ماء صدید کہتے ہیں.
A. ٹھنڈے پانی کو
B. کھولتے ہوئے پانی کو
C. صاف پانی کو
D. گرم پانی کو
6 سورہ ابراہیم میں رکوع ہیں.
A. 4
B. 5
C. 6
D. 7
7 سورہ ابراہیم میں نعمتوں کی ناقدری کرنے والے انسان کو قرار دیا گیا ہے.
A. بخیل
B. ظالم
C. بزدل
D. حاسد
8 قول ثابت سے کیا مرا دہے.
A. کلمہ تمجید
B. کلمہ توحید
C. کلمہ طیبہ
D. کلمہ استغفار
9 سورہ ابراہیم کس پارہ میں ہے.
A. بارھٰویں
B. تیرھویں
C. چودھویں
D. پندرھویں
10 حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا اللہ تعالی سے کہ اے میرے رب اس شہر کو بنادے.
A. ترقی یافتہ
B. امن والا
C. پاکیزہ
D. خوش حال

Test Questions

Is this page helpful?