10th Class Tarjuma Tul Quran MCQ's Test For Chapter 3 with Answer

Surah Yunus

Try The Surah Yunus

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Surah Yunus

00:00
Question # 1

ترتیب کے اعتبار سے قرآن مجید کی دسویں سورت ہے.

Question # 2

کس سورت کےآخر میں متعدد انبیائے کرام کا تزکرہ ہے.

Question # 3

سورہ یونس کی آیات ہیں

Question # 4

سورہ یونس کی کون سی آیات میں یونس علیہ السلام کا نام مزکور ہے

Question # 5

کون سی سورت میں اثبات توحید اور شرک کی تردید کا بیان ہے.

Question # 6

اللہ تعالی نے چاند کی منزلیں مقرر کردی ہیں تاکہ معلوم کرو.

Question # 7

قیامت کے دن مشرکین سے ان کے معبود کریں گے.

Question # 8

قرآن مجید کی ترتیب کےمطابق سورہ یونس کا نمبر ہے.

Question # 9

سورہ یونس کے مطابق زمین و آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کیے گئے.

Question # 10

کون سے سورت میں اللہ تعالی کی قدرت کا ملہ کے دلائل بیان کئے گئے ہیں.

Prepare All Surah Yunus MCQs With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers of Surah Yunus

  • N
    Naveed Ahmad 09 - Dec - 2024 00 Min 28 Sec 10/10
  • B
    Blail Ali 02 - Dec - 2024 00 Min 32 Sec 10/10
  • A
    Aimazubair Zubairzubair 28 - Jun - 2024 00 Min 37 Sec 10/10
  • Z
    Zaighum Chattha 28 - Dec - 2024 00 Min 39 Sec 10/10
  • S
    Shehryar Rafaqat 23 - Aug - 2024 00 Min 40 Sec 10/10
  • M
    M.Huzaifa Khan 07 - May - 2024 00 Min 42 Sec 10/10
  • H
    Humdah Anum 20 - Nov - 2024 00 Min 43 Sec 10/10
  • M
    Muhammad Imran 15 - Mar - 2024 00 Min 46 Sec 10/10
  • R
    Rehan Mazhar 15 - Nov - 2025 00 Min 49 Sec 10/10
  • J
    Jahida Khalid 24 - Dec - 2024 00 Min 51 Sec 10/10
  • H
    Haroon Baig 18 - Nov - 2024 00 Min 54 Sec 10/10
  • A
    Amina Rasheed 20 - Nov - 2024 01 Min 05 Sec 10/10
  • S
    Saim G 21 - Aug - 2025 01 Min 18 Sec 10/10
  • M
    mini f 02 - Apr - 2026 01 Min 30 Sec 10/10
  • B
    bilalbro bilal123 12 - Aug - 2024 03 Min 14 Sec 10/10

10th Class (Urdu Medium) Tarjumat ul Quran Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے.
A. سورہ یونس
B. سورہ التوبہ سے
C. سورہ انفال سے
D. سورہ الاعراف سے
2 سورہ یونس میں آخرت کو کہا گیا ہے.
A. ابدی
B. عارضی
C. محدود
D. فانی
3 قیامت کے دن کفار کو دنیا کی واحت و لذت والی زندگی محسوس ہوگی.
A. خوب صورت
B. مختصر
C. شان دار
D. کامیاب
4 کون سے سورت میں اللہ تعالی کی قدرت کا ملہ کے دلائل بیان کئے گئے ہیں.
A. سورہ الانباء
B. سورہ القارعتہ
C. سورہ العلق
D. سورہ یونس
5 سورہ یونس کے مطابق زمین و آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کیے گئے.
A. 5
B. 6
C. 7
D. 8
6 سورہ یونس کے ابتدائی حروف ہیں.
A. الر
B. کھیعص
C. الم
D. ن
7 کون سی سورت میں اثبات توحید اور شرک کی تردید کا بیان ہے.
A. سورہ الھمزہ
B. سورہ یونس
C. سورہ الانفال
D. سورہ العلق
8 قرآن مجید کی ترتیب کےمطابق سورہ یونس کا نمبر ہے.
A. نواں
B. دسواں
C. گیارہواں
D. بارھؤاں
9 اللہ تعالی نے چاند کی منزلیں مقرر کردی ہیں تاکہ معلوم کرو.
A. مہینوں کی گنتی
B. ہفتوں کی گنتی
C. سالوں کی گنتی
D. صدیوں کی گنتی
10 سورہ یونس میں رکوع کتنے ہیں.
A. 9
B. 10
C. 11
D. 12

Test Questions

Is this page helpful?