10th Class Tarjuma Tul Quran MCQ's Test For Chapter 14 with Answer

MCQ's Test For Chapter 14 "Surah Hameem Assajda"

Try The MCQ's Test For Chapter 14 "Surah Hameem Assajda"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Surah Hameem Assajda

00:00
Question # 1

سورہ المصابیح اور سور الاقوات کا دوسرا نام ہے.

Question # 2

کون سی سورت حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہھما اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنھما کے قبول اسلام سے قبل نازل ہوئی.

Question # 3

قریش نے نبی کریم خاتم النیبین صلی اللہ علیہ وسلم سے بحث و مباحثہ کے لیے بھیجا.

Question # 4

حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے.

Question # 5

حم سے شروع ہونے والی سورتوں کو نام دیا گیا ہے.

Question # 6

سورہ حم السجدہ میں مشرکین کے مطالبہ کا زکر کیا گیا ہے.

Question # 7

مشرکین کو آنکھ ، کان ، اور کھال کے بارے میں باخبر کیا گیا ہے.

Question # 8

آیت سجدہ تلاوت کرنے یا سننے پر لازم ہوتا ہے.

Question # 9

قوم عاد پر نازل ہونے والے عذاب کی نوعیت تھی.

Question # 10

سورہ حم السجدہ کی آیات ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 14 "Surah Hameem Assajda" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 14 "Surah Hameem Assajda" MCQ`s Test

  • F
    Fatima Shahzad 15 - Mar - 2024 00 Min 08 Sec 10/10
  • T
    time pass 14 - Mar - 2024 01 Min 03 Sec 10/10
  • U
    Umar Jani 15 - Mar - 2024 01 Min 09 Sec 10/10
  • A
    Areeba 14 - Mar - 2024 03 Min 58 Sec 10/10
  • A
    Ayesha Bano 14 - Mar - 2024 01 Min 56 Sec 9/10
  • A
    ahad zia 06 - Mar - 2026 02 Min 25 Sec 9/10
  • T
    Tayyaba Nazir 03 - Jan - 2026 03 Min 30 Sec 9/10
  • A
    Abdullah Mehmood 03 - Mar - 2026 01 Min 14 Sec 8/10
  • M
    Meysam Abbas 22 - Oct - 2024 01 Min 31 Sec 8/10
  • N
    Noorfatima 14 - Mar - 2024 01 Min 41 Sec 8/10
  • K
    Kf4 Pk 31 - Oct - 2024 02 Min 02 Sec 8/10
  • T
    Tameem Jutt Imtiaz 03 - Jan - 2025 01 Min 28 Sec 5/10

10th Class (Urdu Medium) Tarjumat ul Quran Chapter 14 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 قریش نے نبی کریم خاتم النیبین صلی اللہ علیہ وسلم سے بحث و مباحثہ کے لیے بھیجا.
A. عتبہ بن ربیع
B. کعب بن اشرف
C. امیہ بن حلف
D. ولید بن مغیرہ
2 مشرکین کو آنکھ ، کان ، اور کھال کے بارے میں باخبر کیا گیا ہے.
A. یہ اعضاء ان کے خلاف گواہی دیں گے.
B. ان اعضا سے سوال کیا جائے گا.
C. ان اعضا پر عذاب ہوگا
D. یہ اعضا خاموش رہیں گے.
3 کون سی سورت حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہھما اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنھما کے قبول اسلام سے قبل نازل ہوئی.
A. سورہ السجدہ
B. سورہ المومن
C. سورہ النحل
D. سورہ الکہف
4 قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع کریم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کے لیے آیا تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سورہ حم السجدہ کی آیات سنائیں.
A. 11
B. 12
C. 13
D. 14
5 حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے.
A. سورہ بنی اسرائیل
B. سورہ النحل
C. سورہ حم السجدہ
D. سورہ ابراہیم
6 اللہ تعالی نے چراغوں کے ساتھ زینت بخشی ہے
A. درختوں کو
B. آسمانوں کو
C. پہاڑوں کو
D. زمین کو
7 کس قوم پر مسلسل سات دن اور آٹھ راتیں آندھ چلتی رہیں.
A. قوم ثمود
B. قوم عاد
C. قوم مدین
D. قوم لوط
8 سورہ حم السجدہ کے رکوع ہیں.
A. 6
B. 7
C. 8
D. 9
9 آیت سجدہ تلاوت کرنے یا سننے پر لازم ہوتا ہے.
A. سکوت
B. سجدہ
C. توقف
D. جلسہ
10 سورہ حم السجدہ کی آیات ہیں.
A. 54
B. 55
C. 58
D. 60

Test Questions