1 |
سورہ الرعد میں رکوع ہیں. |
|
2 |
انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے. |
- A. اللہ تعالی کے راستے میں خرچ کرنا
- B. تجارت کے لیے خرچ کرنا
- C. ضروریات کے لیے خرچ کرنا
- D. سیرو وتفریح کے لیے خرچ کرنا
|
3 |
سورہ الرعد نازل ہوئی. |
- A. مکہ مکرمہ میں
- B. مدینہ منورہ میں
- C. طائف میں
- D. تبوک میں
|
4 |
معقبت کا معنی ہے. |
- A. پیچھے آنے والی
- B. حساب کرنے والی
- C. سزا دینے والے
- D. سوال کرنے والی
|
5 |
سورہ رعد کے آغاز میں بیان کیا گیا ہے. |
- A. اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کا
- B. قیامت کی نشانیوں کا
- C. حشر کے آحوال کا
- D. عذاب الٰہی کا
|
6 |
صاحب ایمان اور صاحب بصیرت لوگوں کی صفات بیان بیان ہوئی ہیں. |
- A. سورہ ھود میں
- B. سورہ یونس
- C. سورہ الرعد
- D. سورہ الاعراف
|
7 |
انگوروں کے باغات کا زکر کس سورت میں آیا ہے. |
- A. سورہ الانفال
- B. سورہ الرعد
- C. سورہ العلق
- D. سورہ الحشر
|
8 |
کون سے فرشتے ہر روز فجر اور عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں. |
- A. معقبت
- B. کراما کاتبین
- C. مالک و رضوان
- D. منکر نکیر
|
9 |
اللہ تعالی نے کسے بغیر ستونوں کے کھڑا کیا. |
- A. چاند کو
- B. آسمان کو
- C. سورج کو
- D. سیارہ کو
|
10 |
بادلوں کی گرج کو کہتے ہیں. |
- A. کہف
- B. الاعراب
- C. الجاثیہ
- D. رعد
|