1 |
قرآن مجید کن لوگوں کے لیے ہدایت اور خوش خبری ہے. |
- A. انسانوں کے لیے
- B. مسلمانوں کے لیے
- C. عربوں کے لیے
- D. عجمیوں کے لیے
|
2 |
جس کا جتنا حق ہے اسے اتنا ہی عطا کرنا کہلاتا ہے. |
- A. عدل
- B. احسان
- C. ایثار
- D. وصیت
|
3 |
سورہ النحل کس پارے میں ہے. |
|
4 |
ہر وہ چیز جو اللہ تعالی کے یاد سے غافل کردے اسے کہتے ہیں. |
- A. طاغوت
- B. محنت
- C. اصلاح
- D. رکاوٹ
|
5 |
سورہ النحل میں رکوع ہیں. |
|
6 |
سورہ النحل کی کس آیت میں شہد کی مکھی کا زکر ہے. |
|
7 |
اللہ تعالی کی نعمتوں کے تذکرہ کی وجہ سے سورہ النحل کو کہا جاتا ہے. |
- A. سورہ النعم
- B. سورہ سبحان
- C. سورہ فصلت
- D. سورہ الغافر
|
8 |
راستوں سے لوگ معلوم کرتے ہیں. |
- A. نصیحت
- B. راستہ
- C. راہنمائی
- D. معلومات
|
9 |
قرآن مجید کی سولہویں سورت ہے. |
- A. سورہ یونس
- B. سورہ ابراہیم
- C. سورہ النحل
- D. سورہ الحجر
|
10 |
کس سورت کے آغاز میں بتایا گیا ہے کہ قیامت کا آنا یقینی ہے. |
- A. سورہ الرعد
- B. سورہ ابراہیم
- C. سورہ الحجر
- D. سورہ یونس
|