1 |
اللہ تعالی نے انسان کو پیدا فرمایا |
- A. مٹی سے
- B. پانی سے
- C. نور سے
- D. آگ سے
|
2 |
جب مشرکین کے پاس ان کے رب کی طرف سے نشانی آتی وہ کیا کرتے ہیں. |
- A. خوش ہوتے
- B. منھ موڑ لیتے
- C. افسردہ ہوجاتے
- D. تائید کرتے
|
3 |
اللہ تعالی نے انسانوں کےلیے خشکی اور سمندروں کے اندھیروں میں راستہ معلوم کرنے کلے بنائے. |
- A. پہاڑ
- B. ستارے
- C. درخت
- D. جنگلات
|
4 |
سورہ الانعام میں کن کو تخلیق انسانی اور تخلیق کائنات میں غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے. |
- A. مشرکین کو
- B. منافقین کو
- C. یہود کو
- D. نصاریٰ کو
|
5 |
سورہ الانعام کی آیات 151 سے 153 میں دہیے گئے احکام پر عمل کرنے کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. صراط مستقیم
- B. صراط امن
- C. صراط کبیر
- D. صراط عظیم
|
6 |
کون لوگ قرآن مجید کو پہلے لوگوں کی کہانیاں کہتے تھے. |
- A. کفار
- B. یہود
- C. نصاریٰ
- D. منافقین
|
7 |
قرآن کی چھٹی سورت کا نام ہے. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ الانعام
- D. سورہ الاعراف
|
8 |
سورہ الانعام نازل ہوئی. |
- A. طائف میں
- B. مدینہ منورہ میں
- C. مکہ مکرمہ میں
- D. تبوک میں
|
9 |
لفظ الانعام "النعم" کیجمع ہے جس کے معنی ہے. |
- A. جانور
- B. مویشی
- C. پرندے
- D. کیڑے
|
10 |
سورہ الانعام کی آیات ہیں. |
- A. 160
- B. 165
- C. 170
- D. 175
|