1 |
مشرکین کے برے انجام کو بیان کرکے اہل مکہ کو باز رہنے کی تلقین کی گئی ہے. |
- A. حسد سے
- B. غیبت سے
- C. بخل سے
- D. تکبر سے
|
2 |
پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتی تھی. |
- A. قوم عاد
- B. قوم مدین
- C. قوم ثمود
- D. قوم لوط
|
3 |
ایک شخص نے رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے قرآن مجید پڑھائے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان تین سورتوں کو پرھ جن کے شروع میں ہے. |
- A. الر
- B. عسق
- C. ق
- D. طہٰ
|
4 |
سورہ الجر کی آیات ہیں. |
- A. 98
- B. 99
- C. 100
- D. 101
|
5 |
حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا قصہ کس سورت میں بیان ہوا ہے. |
- A. سورہ ابراہیم
- B. سورہ الرعد
- C. سورہ الحجر
- D. سورہ یونس
|
6 |
مدینہ منورہ اور شام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتا ہے. |
- A. وادی حجر
- B. وادی نخلہ
- C. وادی سینا
- D. وادئی طائف
|
7 |
سورہ الحجر کے مطابق کون لوگ جنتوں اور چشموں میں ہوں گے. |
- A. پڑھے لکھے
- B. پرہیز گار
- C. مال دار
- D. عقل مند
|
8 |
سورہ الحجر میں کن کے مہمانوں کا تذکرہ ہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت شعیب علیہ السلام
- C. حضرت اسحاق علیہ السلام
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
9 |
سورہ الحجر کا آغاز کونسے پارے سے ہورہا ہے. |
- A. گیارھویں
- B. بارھویں
- C. تیرھویں
- D. چودھویں
|
10 |
قرآن مجید کی حفاظت کا زکر کون سی سورت میں ایا ہے. |
- A. سورہ الحجر
- B. سورہ الرعد
- C. سورہ ابراہیم
- D. سورہ یونس
|