1 |
افراط آبادی کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم معاشرتی مسئلہ ہے- |
- A. افراط زر
- B. ناخواندگی اور جہالت
- C. خودکش حملے
- D. فرقہ واریت
|
2 |
پاکستان میں تعلیمی ڈھانچہ کو کتنے مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
حکومت پاکستان میںایک مالیاتی ادارہ"پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن" قائم کیا: |
- A. 1942
- B. 1948
- C. 1952
- D. 1956
|
4 |
پشتو زبان کا تیسرا لہجہ کس علاقہ سے متعلق ہے؟ |
- A. عالم زئی قبائل
- B. زئی قبائل
- C. لیکمئ قبائل
- D. یوسف زئی قبائل
|
5 |
وزیر صحت صوبائی کابینہ کے ساتھ مل کر پالیسیاں طے کرتا ہے- |
- A. پورے صوبے کی
- B. ڈویژن بھر کی
- C. ضلع بھر کی
- D. تحصیل بھر کی
|
6 |
علامہ شبلی نعمانی کی کتاب کا نام ہے- |
- A. سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
- B. محبت کی میم
- C. ہاتھ کھلے، ہونٹ سلے
- D. نمی دانم چہ منزل است
|
7 |
پاکستان ریلواے نے ڈرائی پورٹ پشاور اور ملتان میں بنائے: |
- A. 1980
- B. 1985
- C. 1986
- D. 1990
|
8 |
برصغیر میں اسلام پھیلایا: |
- A. تاجروں نے
- B. علما نے
- C. بزرگان دین نے
- D. حکمرانوں نے
|
9 |
ایجوکیشن پالیسی 2009ء کے مطابق 2015ء تک شرح خواندگی بڑھائی جائے گی- |
- A. 85 فیصد تک
- B. 86 فیصد تک
- C. 87 فیصد تک
- D. 88 فیصد تک
|
10 |
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟ |
- A. 1951ء میں
- B. 1961ء میں
- C. 1981ء میں
- D. 1771ء میں
|