1 |
پاکستان میں مڈل کلاس کی تعلیم ہے: |
- A. 1-3
- B. 5-8
- C. 6-8
- D. 8-10
|
2 |
چوتھی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی: |
- A. بھارت میں
- B. پاکستان میں
- C. ترکی میں
- D. افغانستان میں
|
3 |
پاکستانی بنک کھاتہ داروں کی رقم سے زکوٰۃ کب کاٹتے ہیں؟ |
- A. یکم رجب کو
- B. یکم شعبان کو
- C. یکم رمضان کو
- D. یکم شوال کو
|
4 |
پاکستان کا پہلا ایٹمی بجلی گھر کہاں قائم ہوا؟ |
- A. اسلام آباد میں
- B. لاہور میں
- C. پشاور میں
- D. کراچی میں
|
5 |
پاکستان اور فرانس میں پلانٹ کی خریداری کا معاہدہ طے پایا- |
- A. 1976ء میں
- B. 1978ء میں
- C. 1979ء میں
- D. 1990ء میں
|
6 |
جنیوا معاہدہ پر پاکستان کے کس وزیر اعظم نے دستخط کیے: |
- A. میاں محمد نواز شریف
- B. بینظیر بھٹو
- C. محمد خان جونیجو
- D. ذوالفقار علی بھٹو
|
7 |
بنکوں اور بیمہ کمپنیوں کو قومی تحویل میں لینے سے بھٹو حکومت کو اقتصادی لحاظ سے زبردست: |
- A. مواقع ملے
- B. جھٹکا لگا
- C. نقصان ہوا
- D. فائدہ ہوا
|
8 |
سانحہ اوجڑی کیمپ کب پیش آیا؟ |
- A. 1981ء میں
- B. 1985ء میں
- C. 1988ء میں
- D. 1990ء میں
|
9 |
صوبہ پنجاب کی قدیم زبان کونسی ہے: |
- A. اردو
- B. پنجابی
- C. پشتو
- D. سرائیکی
|
10 |
بلوچستان کے علاقے اور اس کے اردگرد مقامی زبان بولی جاتی ہے: |
- A. بلوچی
- B. براہوی
- C. سرائیکی
- D. ہند کو
|