1 |
پاکستان میںگندم کس موسم میںکاشت کی جاتی ہے: |
- A. خریف
- B. ربیع
- C. موسم برسات
- D. موسم بہار
|
2 |
ایٹمی دھماکہ کرنے کی وجہ سے پاکستان کو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا: |
- A. 1998ء میں
- B. 1988ء میں
- C. 1978ء میں
- D. 1968ء میں
|
3 |
پاکستان میں 1992 میںپہلا ایٹمی توانائی پلانٹ قائم ہوا: |
- A. چشمہ کے مقام پر
- B. لاہور میں
- C. کراچی میں
- D. اسلام آباد
|
4 |
پاکستان میںمرد کل آبادی کا کتنے فیصد ہے: |
- A. 50%
- B. 51%
- C. 58%
- D. 53%
|
5 |
عالمی بنک کے تعاون سے پاکستان اور بھارت کے مابین سندھ طاس معاہدہ طے پایا: |
- A. 1950
- B. 1958
- C. 1960
- D. 1962
|
6 |
زرعی قرضہ دینے والے اداروں کی کمی کے باعث کسان کس سے قرضہ لیتا ہے؟ |
- A. کھلی مارکیٹ سے
- B. بنکوں سے
- C. دکاندار سے
- D. آڑھتی سے
|
7 |
پاکستان کی معاشی ترقی کا پہلا مرحلہ ہے: |
- A. 1950-1960
- B. 1947-1950
- C. 1960-1970
- D. 1970-1980
|
8 |
پاکستان مون سون آب وہوا کے اس خطے میں واقع ہے جہاں: |
- A. بارشیں بہت کم ہوتی ہیں
- B. بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں
- C. مناسب بارشیں ہوتی ہیں
- D. بارشیں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
|
9 |
پاکستان کی شرح کواندگی ہے: |
- A. 43%
- B. 45%
- C. 55%
- D. 58%
|
10 |
پاکستان کی سب سے پرانی بندرگاہ ہے: |
- A. بن قاسم کی
- B. گوادر کی
- C. کراچی کی
- D. مکران کی
|