1 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا؟ |
- A. 1960ء میں
- B. 1965ء میں
- C. 1971ء میں
- D. 1972ء میں
|
2 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا: |
- A. 1971
- B. 1972
- C. 1967
- D. 1965
|
3 |
دوسری اسلامی کانفرنس منعقد ہوئی: |
- A. 1974ء میں لاہور میں
- B. 1975ء میں جدہ میں
- C. 1976ء میں استنبول میں
- D. 1977ء میں رباط میں
|
4 |
معاہدہ استنبول کے تتیجہ میں کس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی؟ |
- A. بی-سی-ڈی
- B. آر-سی-ڈی
- C. جی-سی-ڈی
- D. ایف-سی-ڈی
|
5 |
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا: |
- A. 1884
- B. 1874
- C. 1864
- D. 1854
|
6 |
انجمن اقوام قائم کی گئی: |
- A. 1917
- B. 1919
- C. 1930
- D. 1945
|
7 |
پاک امریکن فرٹیلائزرز کو .................. بلین میںفروخت کیا گیا: |
|
8 |
ویٹو کا حق حاصل ہے: |
- A. امریکہ اور روس کو
- B. برطانیہ اور فرانس کو
- C. چین اور روس کو
- D. مذکورہ تمام
|
9 |
شاہراہ ریشم کی لمبائی ہے: |
- A. 900kg
- B. 800kg
- C. 700kg
- D. 600kg
|
10 |
اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ ہے: |
- A. جنرل اسمبلی
- B. بین الاقوامی عدالت انصاف
- C. سلامتی کونسل
- D. معاشی و معاشرتی کونسل
|