1 |
جراثیم پھیلتے ہیں. |
- A. منہ سے
- B. کان سے
- C. ناک، اور گلے سے
- D. جسم سے
|
2 |
صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کس سے واقف ہونا ضروری ہے. |
- A. دل کی یماری
- B. جسمانی معائنہ کی
- C. بیماریوں سے
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے. |
- A. کھیل کی
- B. تعلیم کی
- C. صحت کی
- D. دولت کی
|
4 |
انسانی شخصیت پر بہت گہرا اثر چھوڑتی ہے. |
- A. تعلیم
- B. صحت
- C. کھیل
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
جراثیم کشی کے لیے استعمال کی جاتی ہے. |
- A. صابن
- B. دوائی
- C. حرارت اور سورج کی روشنی
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
بیمار کی دیکھ بھال کی وجہ سےکس میں اضافہ ہوتا ہے. |
- A. روزمرہ کے کاموں میں
- B. دفتری کاموں میں
- C. گھریلو زمدہ داریوں میں.
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
کون سی بیماریاں چھوت کا باعث ہوتی ہیں. |
- A. نزلہ، زکام ، نمونیہ
- B. کان کی
- C. دل کی
- D. سانس کی
|
8 |
مریض کا بستر کیسا ہونا چاہے. |
- A. چمکیلا
- B. صاف ستھرا اور بے داغ
- C. گندہ ہونا
- D. کالا ہونا
|
9 |
چھوت والی بیماریوں سے مراد ایسی بیماری ہے. |
- A. دوسرے سے تیسرے فرد کو لگ جاتی ہے.
- B. ایک فرد سے دوسرے فرد کو لگ جاتی ہے.
- C. جو تیزی سے لگ جاتئے
- D. جو نہیں لگ سکتی
|
10 |
بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کن آثار کی نشاندہی کرتے ہیں. |
- A. سر میں درد
- B. کان میں درد
- C. لگاتار کھانسی اور بہتی ناک
- D. جسم کے اعضاء میں درد
|