1 |
اقدار کا تعلق کس سے ہوتا ہے. |
- A. سوچ سے
- B. انصرامی عمل سے
- C. منصوبہ سے
- D. داخلی تجربات سے
|
2 |
تینوں بنیادی رنگوں کو استعمال کیا جاتاہے. |
- A. گلابی
- B. سرخ رنگ
- C. ہلکا نیلا
- D. مثلثی امتزاج
|
3 |
خاندان کے افراد کی تعداد کے لحاظ سے اقسام ہیں. |
- A. افرادی اورمشترکہ خاندان
- B. جمہوری خاندان
- C. حاکمانہ خاندان
- D. اجتماعی خاندان
|
4 |
ڈیزائن کسی بھی چیز کا ہوسکتا ہے. |
- A. مکان کا
- B. کپڑے کا
- C. میز کا
- D. کرسی کا
|
5 |
ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے. |
- A. ہم اہنگی
- B. خطوط
- C. زیپائش
- D. رنگ
|
6 |
کھانے پینے کی چیزوں کو کس میں رکھنے کا رواج عام ہے. |
- A. کمرے میں
- B. باورچی خانہ میں.
- C. ڈیپ فیزر اور ریفریجریٹر
- D. میز پر
|
7 |
انسانی ترقی کے لیے بہت نقصان دہ ہوتا ہے. |
- A. تھکن
- B. صلاحیت میں زوال
- C. ناکامی
- D. توانائی
|
8 |
بنیادی یا جبلتی اقدار زمرے میں آتی ہیں. |
- A. خواہشات اور اقدار
- B. انتظامی و انصرامی
- C. فلسفہ حیات
- D. جبلت اور رجحان ومیلان
|
9 |
اقدار جمع ہے. |
- A. اقد کی
- B. قدر کی
- C. قد کی
- D. قدور کی
|
10 |
کام کے دروان تھوڑا سا سستالینے سے ....................کو کم کیا جاسکتا ہے. |
- A. نیند
- B. محنت
- C. تھکاؤٹ
- D. سستی
|