1 |
نمک کی ضرورت کس جگہ ہوتی ہے. |
- A. کمرے میں
- B. باورچی خانے میں.
- C. الماری میں
- D. سٹور میں.
|
2 |
گھر سے مراد وہ جگہ ہے. |
- A. کھیلنے کی جگہ
- B. جہاں الگ رہتے ہیں.
- C. خاندان کے کچھ لوگ مل کر رہتے ہیں.
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
گھر کی سجاوٹ کا ایک اہم پہلو ہے. |
- A. باورچی خانہ
- B. سٹور
- C. ذخیرہ کرنے کی جگہ
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
موسموں کی شدت سے بچنے کے لیے پناہ گاہ کاکام دیتا ہے. |
- A. مسجد
- B. سکول
- C. گھر
- D. کوئی نہں.
|
5 |
ٹیلی فون کے قریب کون سی چیزیں ہونی چاہیے. |
- A. کتاب
- B. چابی
- C. ڈائرکٹری، ڈائری، قلم
- D. فٹا
|
6 |
کھانے پینے کی چیزوں کو کس میں رکھنے کا رواج عام ہے. |
- A. کمرے میں
- B. باورچی خانہ میں.
- C. ڈیپ فیزر اور ریفریجریٹر
- D. میز پر
|
7 |
فرنیچر کس کا ہونا چاہیے. |
- A. فوم
- B. لکڑی کا
- C. لوہے کا
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
مناسب اونچائی سے مرد جو جسم کو. |
- A. ٹیڑے پن سے بچائے.
- B. لچک پیدا کرے
- C. تناؤ اور کھچاو سے محفوظ رکھے.
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
گھر کی آرائش میں کس کو اہمیت حاصل ہے. |
- A. میز کو
- B. قالین کو
- C. فرنیچر کو
- D. سجاوٹ کو
|
10 |
آج کل مہگائی کے دور میں انسان کیا بنائے تو اچھا ہے. |
- A. گھر
- B. مدرسہ
- C. سکول
- D. کھیل کا میدان
|