1 |
دماغ میں کس کی کمی سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے. |
- A. بھوک کی وجہ سے
- B. پسینے کی وجہ سے
- C. درد کی وجہ سے
- D. خون کی کمی سے
|
2 |
طبی امداد کٹ کا مقصد کیا ہے. |
- A. حفاظتی تدابیر
- B. دوائیوں کا
- C. حادثات کا کنٹورل
- D. فوری طبی امداد
|
3 |
پیراسیٹامول کی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں. |
- A. تیز بخار کو کم کرنے کےلیے اور درد کو دور کرنے کے لیے
- B. چوٹ کے درد کو کم کرنے کے لیے.
- C. خون کو روکنے کے لیے
- D. کوئی نہیں
|
4 |
گھر میں کون سے حادثات زیادہ ہوتے ہیں. |
- A. روشنی کے
- B. گیس کے حادثات
- C. جلنے کے حادثات
- D. کرنٹ کے حادثات
|
5 |
اگ لگنے کے سبب کون سے واقعات ہیں. |
- A. چولہوں کا پھٹ جانا
- B. گیس کے ہیٹر
- C. ماچس کی وجہ سے
- D. کوئی نہیں
|
6 |
پوٹاشیم پر میگنیٹ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتاہے. |
- A. چوٹ پر لگانے کے لیے
- B. خراب زخموں کے لیے
- C. سانپ کےڈسنے کے لیے
- D. گدھے کے کاتنے سے
|
7 |
جلنے کے زخم کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. چھ
- C. چار
- D. تین
|
8 |
سپرٹ امونیا کے کتنے قطرے پانی میں ملاکر مریض کو دینے چاہیے. |
- A. تیس سے ساٹھ قطرے
- B. دس سے بیس قطرے
- C. بیس سے چالیس قطرے
- D. چالیس سے ساٹھ قطرے
|
9 |
ہڈی ٹوٹنے کی کتنی قسم ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
10 |
صدمے کی صورت میں خون جسم کے کس حصے میں رہتا ہے. |
- A. اندرونی عضو
- B. دل
- C. دماغ
- D. بیرونی عضو
|