1 |
مقاصد کی خاصیت کا استعمال ہے. |
- A. دنوں کے حساب سے
- B. وقت اور حالات کے تحت تبدیل ہونا
- C. ضرورت کے حساب سے
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
انسانی زندگی سے متعلق تمام قدروں کا نچوڑ کس سے ہے. |
- A. مقاصد کی تشکیل
- B. معلومات اور واقفیت
- C. انسانیت کی بقا و زندگی کو جاری و ساری رکھنا
- D. مراحل کی پیش بندی
|
3 |
مقاصد کی درجہ بندی کس کی بنیاد پر کی جاتی ہے. |
- A. معاشرتی مقاصد
- B. حقیقی مقاصد
- C. تفریحی مقاصد
- D. طویل المیعاد مقاصد
|
4 |
اقدار و مقاصد کا کس سے گہرا تعلق ہے. |
- A. ترقی و کامیابی سے
- B. انتظام خانہ داری
- C. انتظام و انصرام
- D. کوئ نہیں.
|
5 |
بنیادی یا جبلتی اقدار زمرے میں آتی ہیں. |
- A. خواہشات اور اقدار
- B. انتظامی و انصرامی
- C. فلسفہ حیات
- D. جبلت اور رجحان ومیلان
|
6 |
ًمعاشرہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے. |
- A. مقاصد کے چناو
- B. حقیقت پسندانہ مقاصد
- C. مقاصد کا تعین
- D. کوئی نہین.
|
7 |
اقدار کے معنی ہیں. |
- A. ًمنصوبہ بندی کرنا
- B. مقاصد کا تعین
- C. مقدار یا اندازہ کرنے کے
- D. اقدامات کی تشہیر
|
8 |
اقدار کوتشبہہ دی جاتی ہے. |
- A. قدر شناسی
- B. خیالات
- C. احساسات
- D. خواہشات
|
9 |
فوری مقاصد میں شامل ہے |
- A. چیزیں اکٹھا کرنا
- B. ضروریات زندگی کی اشیاء
- C. نیا لباس خٌرید نا
- D. مطالعہ کے لیے کتاب
|
10 |
کامیاب زندگی کےلیے کس کو اپنانا چاہیے. |
- A. خواہش کو
- B. انتظام و انصرام کی
- C. غلطیوں کو
- D. حقیقت کو
|