1 |
کتنے فیصد میں یہ ممکن ہوتا ہےکہ اہل خانہ کی ضروریات فراہم کی جائیں گی. |
- A. 22%
- B. 88%
- C. 95%
- D. 62%
|
2 |
چھوٹے پیمانے پر ہم کیا دیکھتے ہیں. |
- A. ضروریات آمدنی
- B. صحیح تصویر کشی
- C. آمدنی کو مختلف مدوں کے لیے مختص
- D. کوئی نہین.
|
3 |
ہر خاندان کس مقاصد کے تحت اپنی اقتصادی آمدنی کو خرچ کرتا ہے. |
- A. امدنی
- B. افراد خانہ کی تعداد
- C. بچوں کی تعداد
- D. مہنگائی سے بچاؤ
|
4 |
آمدنی اور خرچ کا اندازہ کس طرح ہوتا ہے. |
- A. بچت سے
- B. مزانیہ سے
- C. تنخواہ سے
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
ًمیزانیہ بنانا کیسا کام ہوتاہے. |
- A. مشکل
- B. آسان
- C. رکاؤٹ
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
تفصیلی میزانیہ کس پہلو کی نشاندہی کرتا ہے. |
- A. کل آمدنی
- B. ضروریات کے مطابق
- C. آمدنی کی ہر مد اور اخراجات
- D. کوئی نہیں
|
7 |
میزانیہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ |
- A. وسائل کا اندازہ
- B. خرچ کا اندازہ
- C. وقت کا اندازہ
- D. گھر کی کل امدنی کا اندازہ
|
8 |
میزانیہ کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. آیک مقبول اقسا م
- B. دو مقبوبل اقسام
- C. تین مقبوبل اقسام
- D. چار مقبول اقسام
|
9 |
حالات اور وقت کے مطابق ترمیم کی جاسکتی ہے. |
- A. آمدنی
- B. بجٹ
- C. قرض
- D. میزانیہ
|
10 |
کونسے طریقے آمدنی میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں. |
- A. تعلیم زیادہ کرنا
- B. میز بنانا
- C. سجاوٹی اشیاء کی تیاری
- D. کڑھائی کا کام ارڈر پر تیار کرنا
|