1 |
جیومیٹریکل ڈیزائن کس ڈیزائن کا حصہ ہوتے ہیں. |
- A. تجریدی ڈیزائن
- B. متصرفہ ڈیزائن
- C. زاویہ دار ڈیزائن
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
تجریدی ڈیزائن کس کی ایک قسم ہوتے ہیں. |
- A. قدرتی ڈیزائن
- B. اقلیدسی ڈیزائن
- C. جیومیٹریکل ڈیزائن
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
تجریدی ڈیزائن تخلیق کیے جاتے ہیں. |
- A. زاویہ طور پر
- B. اجتماعی
- C. انفرادی طور پر
- D. اقلیدی اشکال
|
4 |
ڈیزائن کی تقسیم ہندی میں شامل ہے. |
- A. تفریحی ڈیزائن
- B. ترمیم شدہ ڈیزائن
- C. تجریدی ڈیزائن
- D. کوئی نہیں
|
5 |
بناوٹی اشکال وضع کے اعتبار سے کسی ہوسکتی ہیں. |
- A. زایہ والی
- B. چوڑی
- C. مربع، تکون، گول
- D. لمبوتری
|
6 |
تجریدی ڈیزائن کی عمدہ مثال ہے. |
- A. جیومیٹریکل ڈیزائن
- B. بناوٹی ڈیزائن
- C. اقلیدسی ڈیزائن
- D. کوئی نہیں
|
7 |
چیزوں کی خوشنمائی اور دلکشی کو دوبالا کرنے کے لیے کون سا اصول اہم ہیں. |
- A. گلدان سجانا
- B. فوٹو گرافی
- C. ڈیزائن کے عناصر
- D. کیمرہ سے لی گئی تصویر
|
8 |
اقلیدسی یا زاویہ دار ڈیزائن کس قسم کے ہوتے ہیں. |
- A. قدرتی ڈیزائن
- B. بناوٹی ڈیزائن
- C. تجریدی اور متصرفہ ڈیزائن
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
ساختی ڈیزائن میں خوبی ہے. |
- A. گول ہوتے ہیں.
- B. لمبے ہوتے ہیں.
- C. خؤبصورت
- D. اس کے مختلف حصے یا پہلو متوازن
|
10 |
قدرتی ڈیزائن وہ نہیں جس میں. |
- A. مکان
- B. مسجد
- C. سکول
- D. پہاڑ ، سمندر اور جانور
|