1 |
غصہ کا اظہار عمر کے کس دور میں نارمل سمجھا جاتا ہے. |
- A. 2 سے چار سال
- B. 30 سے 32 سال
- C. 10 سے 12 سال
- D. ہر دور اورہر حصہ میں.
|
2 |
بچوں کو مختلف قسم کی کن چیزوں میں شامل کرنا چاہیے. |
- A. کھیلوں میں
- B. مشاغل اور سرگرمیوں میں.
- C. ٹی وی کی طرف
- D. چیزیں لے کر دینے سے
|
3 |
افراد خانہ غلط رویہ سے کیا پیدا ہوتا ہے. |
- A. بجلی کا خوف
- B. پانی کا خوف
- C. اندھیرے کمرے کا خوف
- D. بچوں میں اندھیرے کا خوف
|
4 |
بہترین انسان کونسا ہے. |
- A. نقصان پہنچانے والا
- B. الزام تراشی کرنے والا
- C. دوسروں کو برا بھلا کہنے والا
- D. دوسروں کو فائدہ پہینچانے والا
|
5 |
زمانہ شیر خوارگی میں بچے کو کس چیز کی عادت ہوتی ہے. |
- A. سونے کی
- B. کھیلنے کی
- C. لڑائی کرنے کی
- D. بچے کو انگوٹھا چوسنے کی
|
6 |
کیسا رویہ بچے کے لے غصے کا باعث ہوتا ہے. |
- A. مارپیٹ کرنا
- B. ہر بات بار بار کہنا
- C. سست کہنا
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
بچے کو پیار و محبت سے کس چیز کی پابندی کروائی جائے. |
- A. کھانا کھانے کی
- B. صبح سؤیرے منہ دھونے
- C. رات کو نیند دلانا
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
بچوں کی بہتر پرورش میں کس کا فرض زیادہ ہے. |
- A. ماں کا
- B. والدین کا
- C. استاد کا
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
اکثر بچے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں. |
- A. لڑائی کی وجہ سے
- B. خوف سے
- C. تحفظ کی خاطر
- D. مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کے لیے.
|
10 |
افراد خانہ غلط رویہ سے کیا پیدا کرتے ہیں. |
- A. بجلی کا خؤف
- B. پانی کا خوف
- C. اندھیرے کا خوف
- D. بچوں میں اندھیرے کا خوف
|