1 |
شیر خوار بچہ حلق سے آواز نکالنا شروع کردیتا ہے. |
- A. دو ماہ کی عمر میں
- B. چار ماہ کی عمر میں.
- C. تین ماہ کی عمر میں.
- D. چھ ماہ کی عمر میں.
|
2 |
بچے اور دوسرے افراد کس بنائ پر اثرات کا مشاہدہ کرتے ہیں. |
- A. سیاسی
- B. نفسیاتی
- C. مذہبی رویہ
- D. معاشرتی روہے
|
3 |
شخصی نشو ونما کو سمجھنے کے لیے کون سا نظریہ ضروری ہے. |
- A. افلاطون کا
- B. ڈیوڈ کا
- C. سقراط کا
- D. ایرکسن کا
|
4 |
کس عمر کے بچوں میں زات کا تصور اپنے والدین سے ہوتا ہے. |
- A. بڑی عمرمیں.
- B. چھوٹی عمر میں.
- C. درمیانی عمر میں
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
چھ سال کا بچہ جن سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہے اس میں استعمال کی ضرورت پڑتی ہے. |
- A. ہاتھوں
- B. کان
- C. آنکھ
- D. بازوؤں
|
6 |
جسمانی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے. |
- A. قد اور وزن میں
- B. ًّ عمر میں.
- C. جذبات میں
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
انسان کی بنیادی ضرورت ہیں. |
- A. برتن
- B. خوراک
- C. رویہ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
بچوں کی نشوونما پر کیا اثر انداز ہوتا ہے. |
- A. پکڑنا
- B. کروٹ لینا
- C. موروثی صلاحیتیں
- D. سر کی نشوونما
|
9 |
ُُ پیدائش کے وقت بچے میں کونسا فعل موجود ہوتا ہے. |
- A. انکھیں جھپکنا
- B. سانس لینا
- C. آرام کرنا
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کونسی قوتوں میں اضافہ ہوتا ہے. |
- A. وجود کا احساس
- B. رویوں کا
- C. فقدان کا
- D. انا کی قوتوں کا
|