1 |
کسی بھی چیز کی شکل و ہیت کس سے تشکیل پاتی ہے. |
- A. سطحی کیفیت سے
- B. خطوط سے
- C. شکل سے
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
شکل ہیت کا تعلق کونسی اشیاء سے ہوتا ہے. |
- A. مائع اشیاء
- B. ٹھوس اشیاء
- C. روشنی والی
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
خطوط کس قسم کے ہوتے ہیں. |
- A. لمبے
- B. عمودی ، افقی اور ترچھے
- C. ٹیڑھے
- D. سیدھے
|
4 |
قوسی خطوط سے کس کا احساس ہوتا ہے. |
- A. رکنے کا
- B. تسلسل کا
- C. ٹھہرنے کا
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
چیزوں کا ڈیزائن ہوسکتا ہے. |
- A. زیبائشی
- B. بناوٹی
- C. تعمیراتی اور آزمائشی
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے. |
- A. مرکب
- B. تعمیراتی ڈیزائن
- C. تاثرات
- D. سطحی کیفیت
|
7 |
ہماری روز مرہ زندگی کا ہر پہلو کس سے وابستہ ہے. |
- A. لباس سے
- B. آرٹ سے
- C. خوراک سے
- D. رنگوں سے
|
8 |
ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے. |
- A. ہم اہنگی
- B. خطوط
- C. زیپائش
- D. رنگ
|
9 |
کھردری اور مخفملی سطح کس کو جزب کرتی ہے. |
- A. روشنی کو
- B. آواز کو
- C. خطوط کو
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
چیزوں کے کیا کچھ نمایاں ہوتے ہیں. |
- A. شکل
- B. جسم
- C. رنگ
- D. خطوط
|