Magnetism

MCQ's Test For Chapter 8 "Magnetism"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "Magnetism"

  • Total Questions12

  • Time Allowed15

Magnetism

00:00
Question # 1

ایٹم مین الیکڑان کی حرکت کیا ہے۔

Question # 2

جب الیکٹرانز کے مگینیٹک اثرات ایک دوسرے کو کینسل کردیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔

Question # 3

میگتنیٹک فیلڈ کی طاقت کیسے معلوم کی جاتی ہے۔

Question # 4

لاوڈ سپیکر مین وائس کوائل کو کہاں رکھا جاتا ہے۔

Question # 5

بارمیگنیٹ فیلد پیدا کرتا ہے۔

Question # 6

ایٹم چھوٹے میگنیٹ کی طرح برتاو کیوں کرتا ہے

Question # 7

کس آلہ مین لوہے کی نیڈل کو ری سیٹ کرنےکے لیے مستقل میغنیٹ استعمال ہوتا ہے۔

Question # 8

اآواز پیدا کرنے کےلے لاوڈ سپیکر کا کون سا حصہ وابریٹ کرتا ہے۔

Question # 9

الیکٹو میگنیٹ کرینیں عام طور پر کہاں استعمال ہوتی ہیں

Question # 10

الیکٹرانز کی کون سی خصوصیت میگنیٹک فیلد کی زمہ داری ہوتی ہے۔

Question # 11

کیا ایک آئسو میگنیٹک پول ممکن ہے۔

Question # 12

میگنیٹک فیلڈ کی لائینز کہاں زیادہ قریب ہوتی ہے۔

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "Magnetism" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 8 "Magnetism" MCQ`s Test

  • S
    shoaib manzoor 01 - May - 2023 00 Min 14 Sec 12/12
  • R
    Rehana Awan 15 - Apr - 2023 01 Min 13 Sec 12/12
  • F
    Faisal Aziz 27 - Mar - 2024 00 Min 10 Sec 11/12
  • A
    AWAN SAAB 05 - Sep - 2024 00 Min 16 Sec 11/12
  • A
    Asad Ali 29 - Apr - 2023 01 Min 54 Sec 11/12
  • N
    noreen 13 - Aug - 2021 06 Min 45 Sec 11/12
  • U
    Urfa 21 - Aug - 2021 01 Min 56 Sec 10/12
  • S
    Sohail Goraya 04 - Jul - 2021 02 Min 15 Sec 10/12
  • A
    asad ali 08 - Mar - 2023 04 Min 45 Sec 10/12
  • S
    Shazab Mughal 27 - Mar - 2024 07 Min 05 Sec 10/12
  • Z
    Zeeshan Ali 24 - Feb - 2023 01 Min 27 Sec 9/12
  • A
    Adnan Sukhera 06 - Nov - 2023 02 Min 36 Sec 9/12
  • A
    Ayesha Khalid 05 - Apr - 2023 01 Min 23 Sec 8/12
  • S
    Subtainkhan Khan 10 - Jul - 2024 01 Min 30 Sec 8/12
  • H
    Haadia Najm 06 - Nov - 2023 01 Min 35 Sec 8/12

9th Class (Urdu Medium) Physics (New Book) Chapter 8 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 میگنیٹک ریلے میں لوہے کے آرمیچر کو کون اپنی طرف ٹریکٹ کرتاہے
A. تانبے کی تار
B. الیکٹرومیگنیٹک
C. بیٹری
D. کرنٹ
2 الیکٹران کا اسپن کیا پیدا کرتا ہے
A. الیکٹرک فیلڈ
B. ہیٹ انرجی
C. میگنیٹک فلڈ
D. پوٹینشنل انرجی
3 اہکٹرومیگنیٹک کرین عموما کس میٹریلز کو اٹھاتی ہے۔
A. اسٹیل
B. پلاسٹک
C. کاپر
D. لکڑی
4 جب الیٹرنز کے مگینٹک اثرات ایک دوسرے کو کنسل کردیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔
A. مگینٹزم مضبوط ہوتی ہے
B. کوئی نتیجہ خیز میگنیٹک فیلڈ نہیں
C. کرنٹ پیدا ہوتا ہے
D. الیکٹرانز حرکت کرنا چھوڑ دیتے ہیں
5 بار میگنیٹ کا میگنیٹک فیلڈ کس کے  مشابہ ہوتا ہے۔
A. سولینائیڈ
B. کوائل
C. وائر
D. بیڑی
6 ہار میگنیٹ میں میگنیٹک فیلد سب سے زیادہ طاقتور کہاں ہوتا ہے۔
A. پولز کے قریب
B. نیوٹرل پوائنٹ پر
C. مرکز میں
D. کناوروں کے قریب
7 الیکٹو میگنیٹ کرینیں عام طور پر کہاں استعمال ہوتی ہیں
A. سکریپ یارڈز
B. اسکولز
C. دفاتر
D. لایبارٹریز
8 جب الیکٹرانز کے مگینیٹک اثرات ایک دوسرے کو کینسل کردیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔
A. کوئی فید نہں
B. مضبوط ہوتا ہے
C. ترتیب پاتا ہے
D. کرنٹ
9 ایک عارضی میگنیٹ کی مثال ہے۔
A. کوبالٹ
B. اسٹیل
C. آئرن
D. ایلنیکو
10 ایٹم چھوٹے میگنیٹ کی طرح برتاو کیوں کرتا ہے
A. پہوٹونز کی حرکت کی وج سے
B. الیکٹرانز کی روٹیشن اور اپن کی وجہ سے
C. نیٹرال چارج کی وجہ سے
D. ایٹم کی وابریشن کی وجہ سے

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!