1 |
جسم کو ہلانے سے اس کا سینڑ آف گریوٹی دوبارہ اپنی حالت میں واپس نہ آئے تو وہ--------کہلاتا ہے- |
- A. قیام پذیر ایکوی لبریم
- B. غیر قیام پذیر ایکوی لبریم
- C. نیوٹرل ایکوی لبریم
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|
2 |
Sin 0°=_______ |
|
3 |
Cos 45°=_______ |
- A. 0.404
- B. 0.505
- C. 0.606
- D. 0.707
|
4 |
tan 90°=_______ |
- A. 0
- B. 1
- C. 0.866
- D. 0.5
|
5 |
ایکوی لبریم کی کتنی حالتیں ہیں؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
θ = _______ |
- A. tan-1 Fy/Fx
- B. tan-1 Fx/Fy
- C. tan-1 Fx
- D. tan-1 Fy
|
7 |
کسی فورس کو اس کے عمودی کمپونینٹس میں تحلیل کرنا اس کی کہلاتا ہے- |
- A. اضافت
- B. ریزولیوشن
- C. لائن آف ایکشن
- D. ویلیوز
|
8 |
ایک جسم نیوٹرل ایکوی لبریم میں ہوتا ہے اگر اس کا سنٹر آف گریویٹی: |
- A. بلند ترین پوزیشن پر ہو
- B. پست ترین پوزیشن پر ہو
- C. اپنی بلندی برقرار رکھتا ہے اگر اسے اپنی جگہ سے ہلایا جائے
- D. بنیاد کے اندر رہتا ہے
|
9 |
ٹارک کی سمت کا تعین کس ہاتھ کے قاعدے کے مطابق کیا جاتا ہے- |
- A. دائیں ہاتھ
- B. بائیں ہاتھ
- C. انگوٹھا
- D. کوئی نہیں
|
10 |
اگر کوئی جسم اپنی پوزیشن سے ہلانے پر نئی پوزیشن پر جا کر ٹھہر جائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے- |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|