1 |
چھت پر لگے ہوئے پنکھے کی حرکت کہلاتی ہے- |
- A. سرکلر موشن
- B. روٹیٹری موشن
- C. وائبریڑی موشن
- D. ٹرانسلیڑی موشن
|
2 |
خط مستقیم میں حرکت کہلاتی ہے- |
- A. ٹرانسلیڑی موشن
- B. روٹیٹری موشن
- C. وائبریڑی موشن
- D. کوئی نہیں
|
3 |
آزادانہ گرتے ہوئے جسم کا ایکسلریشن ہوگا- |
- A. 18 ms-2
- B. 9.6 ms2
- C. 9.8 ms2
|
4 |
فاصلہ ایک مقدار ہے- |
- A. ویکٹر
- B. سکیلر
- C. دونوں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ابتدائی پوزیشن سے آخری پوزیشن کی سمت میں بلا لحاظ راستہ کم از کم فاصلے کو کہتے ہیں- |
- A. سپیڈ
- B. ڈس ٹینس
- C. ڈس پلیسمنٹ
- D. ولاسٹی
|
6 |
ایک کار ریسٹ کی حالت سے حرکت کرنا شروع کرتی ہے-8 سکینڈ میں اس کی ولاسٹیm/s 20 ہے اس کا ایکسلریشن ہے- |
- A. 0.5 m/s2
- B. 1.5 m/s2
- C. 2.5 m/s2
- D. 3.5 m/s2
|
7 |
درج ذیل میں سے کونسی چیز مختلف ہے- |
- A. چلتی ہوئی گاڑی
- B. بچے کا سڑک پر دوڑنا
- C. درخت کا بڑھنا
- D. تتلی کا اڑنا
|
8 |
اگر کوئی جسم اپنے اردگرد کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل کرے کہلاتا ہے- |
- A. ریسٹ
- B. موشن
- C. ایکسلریشن
- D. کوئی نہیں
|
9 |
آزادانہ حالت میں گرتے ہوئے جسم کی ولاسٹی ہوجاتی ہے- |
- A. کم
- B. منفی
- C. کوئی فرق نہیں پڑتا
- D. زیادہ
|
10 |
ولاسٹی کا یونٹ ہے- |
- A. m/s
- B. m/s2
- C. km/s
- D. km/s2
|