1 |
فورس جسم میں پیدا کرتی ہے- |
- A. سپیڈ
- B. مومینٹم
- C. ایکسلریشن
- D. ولاسٹی
|
2 |
گاڑی کو پھسلنے سے روکنے کے لیے دائرہ نما سڑک کے بیرونی کنارے کو رکھا جاتا ہے- |
- A. اونچا
- B. نیچا
- C. برابر
- D. کوئی نہیں
|
3 |
وہ عامل جو کسی جسم کی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن کی حالت کو تبدیل کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے- |
- A. وزن
- B. فورس
- C. انرشیا
- D. ردعمل
|
4 |
کسی جسم کا ماس اس کے پیمائش کرتا ہے- |
- A. گریویٹی کی
- B. ایکسلریشن کی
- C. انرشیا کی
- D. وزن کی
|
5 |
وزن کا یونٹ ہے- |
- A. kg
- B. N
- C. m
- D. کوئی نہیں
|
6 |
واشنگ مشین کے ڈرائیر کی دیواریں ہوتی ہیں- |
- A. خم دار
- B. سوراخ دار
- C. موٹی
- D. پتلی
|
7 |
مندرجہ ذیل میں سے کس میٹریل کو سلائڈ کرنے والی سطحوں کے درمیان رکھنے سے ان کے درمیان فرکشن کم ہوجاتی ہے؟ |
- A. پانی
- B. سنگ مرمرکا پاؤڈر
- C. ہوا
- D. آئل
|
8 |
مندرجہ ذیل میں سے مومینٹم کا یونٹ ہے- |
- A. Nm
- B. Kgms-2
- C. Ns
- D. Ns-1
|
9 |
رولنگ فرکشن کی مقدار سلائیڈنگ فرکشن کے مقابلے میں کم ہوتی ہے- |
- A. 10 گنا
- B. 20 گنا
- C. 50 گنا
- D. 100 گنا
|
10 |
mg = _________ |
|