1 |
اگر فورس اور ڈسپلیسمنٹ دونوں باہم ہوں تو ایسی صورت میں ورک صفر ہوگا- |
- A. متوازی
- B. عمودا
- C. ترچھے
- D. سیدھے
|
2 |
جگہ میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی توانائی کو کہتے ہیں- |
- A. ایلاسٹک پوٹینشل
- B. کائی نیٹک انرجی
- C. پوٹینشل انرجی
- D. نیوکلئیر انرجی
|
3 |
ایک جول دو ورک ہے جو ایک نیوٹن فورس اپنی ہی سمت میں -------میٹر تک حرکت دینے میں کرتی ہے- |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
ایک میڑ × ایک نیوٹن = ------ |
- A. ایک ارگ (erg)
- B. ایک ڈائن (dyne)
- C. ایک جول
- D. ایک کیلوری
|
5 |
ورک فورس کے اس کمپونینٹ کی وجہ سے ہوتا ہے جو.......کی سمت میں عمل کرتا ہے- |
- A. ولاسٹی
- B. سپیڈ
- C. ایکسلریشن
- D. ڈسپلسمنٹ
|
6 |
کسی جسم میں اس کی موشن کے باعث پائی جانے والی انرجی کو کہتے ہیں- |
- A. P.E
- B. K.E
- C. S.E
- D. W.E
|
7 |
اگر فورس کی سمت جسم کی موشن کی سمت کے ساتھ عمودا ہوتو ورک ہوگا: |
- A. انتہائی زیادہ
- B. انتہائی کم
- C. صفر
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
روشنی سے پیدا ہونے والی انرجی کو کہتے ہیں- |
- A. لائیٹ
- B. ہیٹ
- C. ساونڈ
- D. الیکڑیکل
|
9 |
w/t =________ |
- A. V
- B. M
- C. P
- D. کوئی نہیں
|
10 |
کوئلہ مین ذخیرہ شدہ انرجی ہے- |
- A. ہیٹ انرجی
- B. کائی نیٹک انرجی
- C. کیمیکل انرجی
- D. نیو کلیئر انرجی
|