Kinematics

MCQ's Test For Chapter 2 " Kinematics"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 " Kinematics"

  • Total Questions12

  • Time Allowed15

Kinematics

00:00
Question # 1

مشاہدہ کرنے والے کے لحاظ سے مسلسل پوزیشن میں تبدیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

Question # 2

ویکٹرز کو گرافیکلی جمع کرنے کے لیے کون سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے

Question # 3

اگر کوئی جسم ایک ماقام کے لحاظ سے اپنی جگہ نہ بدلے تو اس کی ھالت کہلائے گی

Question # 4

ایک گیند کسی ٹاور پر سے گرایا گیا ہے پہلے ایک سینڈ میں اس کا طے کردہ فاصلہ ہوگا۔

Question # 5

فاصلہ أٹایم گراف پر سیدھ لائن ظاہر کرتی ہے کہ کوئی جسم موشن کررہا ہے۔

Question # 6

یونٹ ٹایم میں طے کردہ فاصلہ ہے۔

Question # 7

کسی لائن کی سلوپ کی پیمائش کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے

Question # 8

کسی جسم کی اپنے وسطی نقطہ کے آگے پیچھے حرکت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں

Question # 9

مشاہرہ کرنے والے کےلحاظ سے پوزیشن مین کوئی تبدیلی نہ ہونے کو کہتے ہیں

Question # 10

سپیڈ وقت گراف کے نیچے کا رقبہ عدی طور پر برابر ہوتاہے

Question # 11

گریویٹینشنل ایکسلریشن ہوتا ہے۔

Question # 12

ڈس پلیسمنعٹ اور ٖفاصلہ میں عددی قیمتوں کی نسبت

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 " Kinematics" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 2 " Kinematics" MCQ`s Test

  • P
    Ps_gamer Fan 08 - May - 2024 01 Min 26 Sec 12/12
  • M
    Muhammad Farooq 26 - Mar - 2024 02 Min 14 Sec 12/12
  • M
    Muhammad Rashid 15 - Dec - 2024 02 Min 33 Sec 12/12
  • F
    Faisal Aziz 27 - Mar - 2024 00 Min 22 Sec 11/12
  • A
    AWAN SAAB 05 - Sep - 2024 01 Min 42 Sec 11/12
  • H
    Hafiz Muhammad Shoaib Arshad 15 - Jan - 2025 01 Min 57 Sec 10/12
  • H
    Hamza SawHam 27 - Mar - 2024 02 Min 05 Sec 10/12
  • Z
    Zainab Aftab 21 - Apr - 2026 08 Min 19 Sec 10/12
  • S
    Subtainkhan Khan 09 - Jul - 2024 01 Min 52 Sec 9/12
  • M
    Mubashir Sakhi 27 - Mar - 2024 01 Min 59 Sec 9/12
  • A
    Asma Riaz 23 - Sep - 2024 02 Min 22 Sec 9/12
  • Z
    Zafar ullah Baloch 10 - Jul - 2024 00 Min 20 Sec 8/12
  • A
    Abdullah ABASHIYAR 31 - Dec - 2024 00 Min 34 Sec 8/12
  • A
    Ahmad Safdar 31 - Dec - 2024 01 Min 35 Sec 8/12
  • M
    Muhammad Uzair 27 - Mar - 2024 02 Min 02 Sec 8/12

9th Class (Urdu Medium) Physics (New Book) Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کسی جسم کا نیگیٹیو ایکسلریشن کہلاتا ہے۔
A. ڈی سلیریشن
B. ریٹارڈکشن
C. کوئی ایکسلریشن نہیں
D. اے اور بی دونوں
2 اوسط ایکسلریشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گراف کے سلوپ سے حاصل ہوتی ہے۔
A. سپیڈ أ فاصلہ
B. فاصلہأ وقت
C. سپیڈ وقت
D. وقت
3 کسی جسم کی اپنے وسطی نقطہ کے آگے پیچھے حرکت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
A. لینئیر موشن
B. روٹیٹری موشن
C. وائبریٹری موشن
D. سرکلر موشن
4 ریزلٹنٹ ویکٹر ہے
A. سکیلر
B. ویکٹرز کا مجموعہ
C. عمودی ویکٹرز
D. اصل ویکٹرز
5 کسی جسم کی حرکت پر اثر انداز مہونے والی فورسز اور ان کے اثرات کا تعلق ہے۔
A. ڈائنامکس
B. تھرموڈائنامکس
C. کائنی میتکس
D. الیکٹودائناملکس
6 کسی جسم کی دائرےت میں حرکت کہلاتی ہے۔
A. دائری موشن
B. یونیفارم موشن
C. رینڈم موشن
D. وائبریٹری موشن
7 ایک گیند کسی ٹاور پر سے گرایا گیا ہے پہلے ایک سینڈ میں اس کا طے کردہ فاصلہ ہوگا۔
A. 5 m
B. 10 m
C. 50 m
D. 100 m
8 جب کوئی جسم یونیفارم بڑھتی ہوئی سپید کے ساتھ حرکت کرتی ہے تو سپیڈ ّ وات گراف کے نینچے کا علاقہ حاصل ہوتا ہے۔
A. مستطیل
B. مثلچ
C. دائرہ
D. مربع
9 مکمل وجاحت کےلیے ایک سلیکر مقدار کو چاہیے
A. یونٹ
B. عددی قیمت
C. سمت
D. اے اور بی دونوں
10 ایکسلریشن ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقدار ہے۔
A. سکیلر
B. ویکڑ
C. ٹینسر
D. اے اور سی

Test Questions

Is this page helpful?