1 |
سٹاپ واچ میں سیکنڈ کے کتنے حصہ تک پیمائش کی جا سکتی ہے- |
- A. دسویں
- B. سولہویں
- C. بیسویں
- D. سوویں
|
2 |
ایک کلوگرام یورینیم کے ایٹموں کو توڑ کر حاصل ہونے والی انرجی کتنے کلو گرام کوئلے کو جلا کر حاصل ہوتی ہے- |
- A. دس لاکھ کلوگرام
- B. بیس لاکھ کلوگرام
- C. تیس لاکھ گرام
- D. چالیس لاکھ گرام
|
3 |
مختلف یونٹس کے ملٹی پل اور سب ملٹی پل کو کیا کہتے ہیں- |
- A. نوٹیشن
- B. پری فکسز
- C. ملٹی پلز
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|
4 |
ان میں سے کون سا مقدار ماخوذ یونٹ نہیں ہے؟ |
- A. پاسکل
- B. کلوگرام
- C. نیوٹن
- D. واٹ
|
5 |
وہ مقداریں جو بنیادی مقداروں سے اخذ کی گئی ہوں کہلاتی ہیں- |
- A. بنیادی مقداریں
- B. ماخوذ مقداریں
- C. الف ب
- D. کوئی نہیں
|
6 |
ایک نوری سال فاصلہ روشنی کتنے سال میں طے کرتی ہے- |
- A. 1سال
- B. 2 سال
- C. 3 سال
- D. 4 سال
|
7 |
گھڑی پر عام طورپرایک ڈائیل کو کتنے بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے- |
|
8 |
پیمائشی سلنڈر سے معلوم کیا جاتا ہے- |
- A. ماس
- B. ایریا
- C. والیوم
- D. کسی مائع کا لیول
|
9 |
پریشر کا یونٹ ہے- |
- A. پاسکل
- B. کیلون
- C. کنڈیلا
- D. فیراڈ
|
10 |
لمبائی،وقت،ماس مثالیں ہیں- |
- A. ماخوذ مقداریں
- B. بنیادی مقداریں
- C. الف ب
- D. کوئی بھی نہیں
|