1 |
اجسام کے مراکز کے درمیانی فاصلہ کے بالعکس متناسب ہوتی ہے- |
- A. سینڑی پیٹل فورس
- B. سینڑی فیوگل فورس
- C. گریوی ٹیشنل فورس
- D. فرکشنل فورس
|
2 |
اگر کچھ بلندی پر لے جا کر ایک راکٹ کو.........کی ولاسٹی سے افقی سمت میں فائر کیا جائے تو وہ زمین کے گرد گردش کرنے لگے گا- |
- A. 5 کلو میڑ فی سیکنڈ
- B. 7 کلو میڑ فی سیکنڈ
- C. 10 کلو میٹر فی سیکنڈ
- D. 8 کلو میڑ فی سیکنڈ
|
3 |
.........سڑک کے کنارے موڑ کاٹنے کے لیے کیسے رکھے جاتے ہیں- |
- A. نیچے
- B. متوازی
- C. اونچے
- D. کوئی بھی نہیں
|
4 |
جیوسٹیشنری سیٹلائٹ کی زمین سے بلندی ہے- |
- A. 42300 km
- B. 43300 km
- C. 44300 km
- D. 45300 km
|
5 |
زمین کا ماس ہے- |
- A. 6.4 x 106 kg
- B. 6 x 1020 kg
- C. 6 x 1018 kg
- D. 6 x 1024 kg
|
6 |
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے- |
- A. 7N kg-1
- B. 8N kg-1
- C. 9N kg-1
- D. 10N kg-1
|
7 |
زمین کے ماس کی قیمت ہے- |
- A. 6 X 1024 kg
- B. 5 X 1024 kg
- C. 4 X 1024 kg
- D. 3 X 1024 kg
|
8 |
کوئی جسم جتنا زمین کے مرکز سے دور ہوگا اتنی ہی وہاں پرg کی قیمت ہوگی- |
- A. زیادہ
- B. کم
- C. صفر
- D. برابر
|
9 |
کمیونیکیشن سیٹلائٹس زمین کے گرد اپنی ایک گردش مکمل کرتا ہے- |
- A. 12 گھنٹوں میں
- B. 18 گھنٹوں میں
- C. 24 گھنٹوں میں
- D. 36 گھنٹوں میں
|
10 |
گریوی ٹیشنل فورس اجسام کے ضرب کے راست تناسب ہوتی ہے- |
- A. والیوم
- B. وزن
- C. ماس
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|