1 |
کیلثیم دھات کی پگھلاؤ کی حرارت مخفی ہوتی ہے- |
- A. 50Kjkg-1
- B. 45Kjkg-1
- C. 75Kjkg-1
- D. 80Kjkg-1
|
2 |
پانی کے کھولاؤ کی حرارت مخفی جول گی کلوگرام ہے- |
- A. 260.00
- B. 622.000
- C. 260.000
- D. 4350.000
|
3 |
سلاخ کو گرم کرنے سے لمبائی میں اضافہ کا انحصار کتنے عوامل پر ہے- |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
ٹنکسٹن کے طولی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے- |
- A. 3.4×10-5
- B. 4.4×10-5
- C. 5.4×10-5
- D. 6.4×10-5
|
5 |
لیڈ کا بوائلنگ پوائنٹ ہے- |
- A. 1650
- B. 1750
- C. 1850
- D. 1950
|
6 |
وہ کونسی دھات ہے جو ہاتھ پر رکھنے سے پگھل جاتی ہے |
- A. ریڈیم
- B. گیلیم
- C. سونا
- D. چاندی
|
7 |
کون سا میٹیریل زیادہ حرارت مخصوصہ کا حامل ہے؟ |
- A. کاپر
- B. برف
- C. پانی
- D. مرکری
|
8 |
ایلومینیم کی پگھلاؤ کی مخفی حرارت ہے- |
- A. 39.7
- B. 38.7
- C. 37.7
- D. 36.7
|
9 |
لیڈ کی پگھلاؤ کی مخفی حرارت ہے- |
|
10 |
پانی کی ویپورائزیشن کی مخفی حرارت ہے- |
- A. 2250
- B. 2260
- C. 2270
- D. 2280
|