1 |
جس قدر سٹریس زیادہ ہوگا اس قدر ہوگی- |
- A. سٹرین
- B. فورس
- C. ایلاسٹک
- D. ایلاسٹیسٹی
|
2 |
کاپر کی ڈینسٹی ہے- |
- A. 8900
- B. 9000
- C. 9100
- D. 9200
|
3 |
مرکری کی ڈینسٹی ہے- |
- A. 13400
- B. 13500
- C. 13600
- D. 13700
|
4 |
اچھال کی قوت =------------- |
- A. جسم کے وزن
- B. جسم پر لگائی گئی فورس
- C. والیوم
- D. ایریا
|
5 |
سطح سمندر پر مرکری کالم کی بلندی ہوتی ہے- |
- A. 73cm
- B. 72cm
- C. 74cm
- D. 76cm
|
6 |
گیس کے مالیکیولز کے درمیان کشش بے حد ہوتی ہے- |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. نہیں ہوتی
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|
7 |
گیس برتن کی دیواروں پر ڈالتی ہے- |
- A. حرارت
- B. گندگی
- C. دباؤ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
پریشر کو عموما ظاہر کیا جاتا ہے- |
|
9 |
ٹمپریچر بڑھانے سے گیس کا بڑھ جاتا ہے- |
- A. والیوم
- B. ایریا
- C. پریشر
- D. ماس
|
10 |
_______= ٹینسائل سٹرین- |
- A. چوڑائی میں تبدیلی/اصل لمبائی
- B. لمبائی میں تبدیلی/اصل لمبائی
- C. اونچائی میں تبدیلی/اصل لمبائی
- D. تینوں غلط ہیں
|