1 |
پانی حرارت کا ہے- |
- A. گڈ کنڈکڑ
- B. انسولیڑ
- C. ناقص کنڈکڑ
- D. سیمی کنڈکڑ
|
2 |
انتقال حرارت کے طریقے ہیں- |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
کسی جسم سے رفلیکٹ کی گئی حرارت کی مقدار کا انحصار ہوتا ہے- |
- A. رنگت اور نوعیت پر
- B. رنگت اور رفتار پر
- C. نوعیت اور رفتار پر
- D. کسی پر نہیں
|
4 |
سفید سطحیں رنگین یا سیاہ سطحوں سے...........ریڈی ایشنز رفیکٹ کرتی ہے- |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. رفلیکٹ نہیں کرتی
- D. کوئی نہیں
|
5 |
پانی کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
- A. 0.59
- B. 0.60
- C. 0.61
- D. 0.62
|
6 |
ہوا کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
- A. 0.026
- B. 245
- C. 105
- D. 0.6
|
7 |
اس میں حرارت زیادہ تیزی سے بیتی ہے- |
- A. لکڑی
- B. گلاس
- C. کارک
- D. میٹلز
|
8 |
میٹلز کے اچھے کنڈکٹرز ہونے کا سبب ہے: |
- A. آزاد الیکٹران
- B. ان کے مالیکیولز کا بڑا سائز
- C. ان کے مالیکیولز کا چھوٹا سائز
- D. ان کے ایٹمز کی تیزوائبریشنز
|
9 |
کس میں کوئی مائع زیادہ دیر تک ٹھنڈی یا گرم رہتی ہے- |
- A. گلاس
- B. لوہے کا برتن
- C. مٹی کا پیالہ
- D. تھرماس فلاسک
|
10 |
ایلومینم کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
- A. 244
- B. 245
- C. 246
- D. 247
|