1 |
انشورڈکے زریعے ادا کی گئی قسط کو |
- A. بونس کہتے ہیں
- B. ڈسکاؤنٹ کہتے ہیں
- C. پریمیم کہتے ہیں
- D. مارک اپ کہتے ہیں
|
2 |
وہ شخص جو کہ بل کی رقم ادا کرتا ہے |
- A. بینکر
- B. ڈرائی
- C. ڈراور
- D. پے ای
|
3 |
رقم کی ادائیگی کا ہدایت نامہ جس میں بینک کی ایک برانچ اپنے ہی بینک کی دوسری برانچ سے پے ای کو ادا کرنے کے لئے کہتی ہے |
- A. پے آڈر
- B. چیک
- C. بینک ڈرافٹ
- D. کوئی بھی نہیں
|
4 |
سیونگ اکاؤنٹ سے بڑی رقم نکلوانے کےلئے بینک کو پہلے نوٹس دینا ہوتا ہے |
- A. 1 سے 7 دن
- B. 7 سے 15 دن
- C. 15 سے 20 دن
- D. بغیر نوٹس کے
|
5 |
قرض دینے پر جو رقم بینک واپس حاصل کرتا ہےاسے |
- A. مارک اپ کہتے ہیں
- B. پریمیم کہتے ہیں
- C. بونس کہتے ہیں
- D. منافع کہتے ہیں
|
6 |
بینک میں لگائی گئی مشین جو نقد رقم کو گاہک کو ادا کرتی ہے |
- A. سکیز کہلاتی ہے
- B. کمپیوٹر کہلاتی ہے
- C. اے ٹی ایم کہلاتی ہے
- D. کارڈریڈ کہلاتی ہے
|
7 |
شخص جس کے ایماء پر ہنڈی (bill of exchange) تحریر کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. ڈراور
- B. پے ای
- C. ڈرائی
- D. لیزی
|
8 |
بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
جو شخص جوبل آف ایکسچینج (ہنڈی) تحریر کرتا ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. ڈرائی
- B. ڈراور
- C. پے ای
- D. لیزی
|
10 |
منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں |
- A. اصل زر
- B. ٹائم
- C. سود
- D. ریٹ
|