1 |
مرکزی رجحان کی اہم اقسام ہوتی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
کسی مواد کی قیمتوں کے کسی قیمت 'a' سے فرق کے مربعوں کا مجموعہ سب سے کم ہوگا اگر |
- A. Σ(x-x̅)=0
- B. x̅=a
- C. x=0
- D. x=0
|
3 |
جتنی مرتبہ کسی مواد کی کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے |
- A. کثیرالاضلاع
- B. فریکوئنسی
- C. کالمی نقشہ
- D. تعددی جدول
|
4 |
برابر ہوتا ہے Σ(xi-x̅) |
|
5 |
فارن ہائیٹ°F کا ٹمپریچر کو میں تبدیل کرنے کا فارمولہ ہے |
- A. °F=(9/5x°C)+32
- B. °F=(9/5x°C)+33
- C. °F=9/5(°F+32)
- D. °F=9/5(°F-32)
|
6 |
وہ قیمت جو کسی مواد میں سب سے زیادہ مرتبہ آئے کہلاتی ہے |
- A. عادہ
- B. وسطانیہ
- C. اوسط
- D. ضربی اوسط
|
7 |
مبداء کے محددات کیا ہوتے ہیں |
- A. (1,1)
- B. (0,0)
- C. (0,1)
- D. (1,0)
|
8 |
ربع قطع کو ظاہر کرتے ہیں |
- A. Q1,Q2
- B. Q1,Q3
- C. Q1,Q2,Q3
- D. Q2,Q3
|
9 |
دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے |
- A. غیر مترتب جوڑا
- B. مترتب جوڑا
- C. مستوی
- D. مستطیلی
|
10 |
کہلاتا ہےx̅= x1+x2+x3+......xn/n |
- A. وسطانیہ
- B. حسابی اوسط
- C. ضربی اوسط
- D. اوزانی اوسط
|