1 |
وہ ٹیکس جو تمام قابل ٹیکس آمدنی پر لگایاجاتاہےوہ |
- A. سیلز ٹیکس کہلاتا ہے
- B. براہ راست ٹیکس کہلاتا ہے
- C. انکم ٹیکس کہلاتاہے
- D. ایکسائز ڈیوٹی کہلاتا ہے
|
2 |
وہ ٹیکس جو تمام قابل ٹیکس آمدنی پر لگایا جاتا ہے وہ |
- A. سیلز ٹیکس کہلاتا ہے
- B. براہ راست ٹیکس کہلاتا ہے
- C. ایکسائز ڈیوٹی کہلاتا ہے
- D. انکم ٹیکس کہلاتا ہے
|
3 |
پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے |
- A. 12%
- B. 14%
- C. 16%
- D. 18%
|
4 |
اگر آمدن کا گوشوارہ 30 جون 2010ء تک دائر کیا جائے، تو مالی سال 2010-2009 سمجھا جائے، ٹیکس کا سال کہلائے گا |
- A. 2008 ء
- B. 2009 ء
- C. 2010 ء
- D. 2011 ء
|
5 |
وہ ٹیکس جو حکومت براہ راست افراد سے آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس یا جائیداد ٹیکس وغیرہ کی شکل میں وصول کرتی ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. ٹیکس
- B. براہ راست ٹیکس
- C. جائیداد ٹیکس
- D. انکم ٹیکس
|
6 |
کسی چیز کی قیمت میں اضافی ٹیکس کو |
- A. ٹیکس کہتے ہیں
- B. سیلز ٹیکس کہتے ہیں
- C. انکم ٹیکس کہتے ہیں
- D. ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
|
7 |
وہ رقم جو آمدنی کے تناسب کچھ چیزوں کی لاگت میں منافع سے اضآفہ اور خدمات پر ریاست کو ادا کی جاتی ہے |
- A. ٹیکس کہلاتی ہے
- B. براہ راست ٹیکس کہتےہیں
- C. جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
- D. انکم ٹیکس کہلاتی ہیں
|
8 |
وہ ٹیکس جو زمین، گھر یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہےاسے |
- A. پراپرٹی ٹیکس کہتے ہیں
- B. انکم ٹیکس کہتے ہیں
- C. غیر براہ راست ٹیکس کہتے ہیں
- D. ٹیکس کہتے ہیں
|
9 |
کسی چیز کی قیمت میں اضافی کو |
- A. ٹٰکیس کہتے ہیں
- B. سیلز ٹیکس کہتےہیں
- C. انکم ٹیکس کہتےہیں
- D. ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
|
10 |
کسی تیارکی گئی چیز پر ایک خریدار خرید کے وقت جو ٹیکس ادا کرتا ہے اسے |
- A. ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
- B. انکم ٹیکس کہتےہیں
- C. ٹیکس کہتے ہیں
- D. شیلز ٹیکس کہتے ہیں
|