1 |
ساؤنڈ ویوز کو الیکٹریکل سگنلز میں تبدیل کرنے والی ڈیوائس ہے: |
- A. ایئرپیس
- B. مائیکروفون
- C. ٹرانسمیشن
- D. رسیور
|
2 |
کمپیوٹر کا بنیادی آپریشن ہے: |
- A. ارتھ میٹک آپریشن
- B. نان آرتھ میٹک آپریشن
- C. لاجک آپریشن
- D. ارتھمیٹک اور لاجک
|
3 |
ٹیلی فون سسٹم حصوں پر مشتمل ہوتا ہے- |
|
4 |
ایک ------------ سے زیادہ کمپیوٹر ڈیٹا سٹور کرتا ہے-CD |
- A. 17 megabyte
- B. 17 gigabyte
- C. 680 gigabyte
- D. 680 megabyte
|
5 |
میں افراد ڈیزائن کرتے اور چلاتے ہیں-CBIS |
- A. ہارڈ ویئر
- B. سوفٹ ویئر
- C. ڈیٹا
- D. انفارمیشن
|
6 |
ریڈیو ویوز ہیں؟ |
- A. سٹیشنری ویوز
- B. الیکٹرومیگنٹک ویوز
- C. پارٹیکل ویوز
- D. مکینیکل ویوز
|
7 |
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کا دماغ ہے- |
- A. مونیٹر
- B. میموری
- C. سی پی یو
- D. کنٹرول یونٹ
|
8 |
ایک بائٹ برابر ہے- |
- A. 10 بٹز
- B. 8 بٹز
- C. 6 بٹز
- D. 4 بٹز
|
9 |
ایک ایسی ڈیوائس جو فائل کو ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے- |
- A. کمپیکٹ ڈسک
- B. لیزر
- C. فلیش ڈرائیور
- D. پرنٹر
|
10 |
کمپیوٹر کی اصطلاح میں پروسیسڈ ڈیٹا کہلاتا ہے: |
- A. سوفٹ ویئر
- B. پروگرام
- C. انفارمیشن
- D. ڈیجیٹل ڈیٹا
|