1 |
کمپیوٹر کی اصطلاح میں پروسیسڈ ڈیٹا کہلاتا ہے: |
- A. سوفٹ ویئر
- B. پروگرام
- C. انفارمیشن
- D. ڈیجیٹل ڈیٹا
|
2 |
آسمانی بجلی کی ہر گرج برابر ہوتی ہے- |
- A. 2000 ملین جول انرجی
- B. 3000 ملین جول انرجی
- C. 1000 ملین جول انرجی
- D. 4000 ملین جول انرجی
|
3 |
ایسی مقداریں جن کی قیمتیں عدم تسلسل کے انداز میں یا ایک جیسی نہ رہیں، کہلاتی ہیں: |
- A. طبعی مقداریں
- B. ڈیجیٹل مقداریں
- C. لاگ مقداریں
- D. اینا لاگ مقداریں
|
4 |
کس اصول کے تحت سیکنڈری کوائل میں آنڈیوسڈ ای- ایم-ایف پیدا ہوتی ہے- |
- A. میوچل انڈکشن
- B. سلیف انڈکشن
- C. الیکٹرک انڈکشن
- D. انڈیوسڈ کرنٹ
|
5 |
میگنٹک پولز کے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ |
- A. مخالف پولز دفع کرتے ہیں
- B. ایک جیسے پولز کشش کرتے ہیں
- C. میگنیٹک پولز ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتے
- D. اکیلا میگنیٹک پول اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا
|
6 |
سفیریکل مرر کی کرو سطح کے سینٹر کو کہتے ہیں- |
- A. ریڈیس
- B. مرکزہ
- C. قطر
- D. پول
|
7 |
آؤاز کی رفتار معلوم کرنے کا فارمولا ہے- |
- A. V = f λ
- B. f = v λ
- C. v = f/ λ
- D. f= v/ λ
|
8 |
اگر ہم ایک سرکٹ میں رزسٹنس کو کونسٹنٹ رکھتے ہوئے کرنٹ اور وولٹیج دونوں کو دو گنا کردیں تو پاور: |
- A. میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
- B. نصف ہوجائے گا
- C. دو گنا ہوجائے گی
- D. چار گنا ہوجائے گی
|
9 |
مندرجہ ذیل میں سے ویو کی کون سی خصوصیت دوسری خصوصیات پر محضر نہیں ہوتی؟ |
- A. سپیڈ
- B. فریکوینسی
- C. ایمپلی ٹیوڈ
- D. ویو لینگتھ
|
10 |
ای میل ہے- |
- A. ایمرجینسی میل
- B. الیکٹرانک میل
- C. ارجنٹ میل
- D. کوئی نہیں-
|