1 |
جب رزنٹنس کو سیریز میں جوڑا جاتا ہے تو ان میں سے بہنے والا کرنٹ .... |
- A. مختلف
- B. صفر
- C. برابر
- D. کوئی نہیں-
|
2 |
الیکٹرک پوٹینشل اور e.m.f: |
- A. ایک جیسی مقداریں ہیں
- B. دو مختلف مقداریں ہیں
- C. ان کے پونٹس مختلف ہیں
- D. اے اور بی دونوں
|
3 |
ایک واٹ برابر ہوتا ہے- |
- A. JS
- B. JS-1
- C. J2S
- D. SJ-1
|
4 |
ایک ملی ایمپیر برابر ہوتا ہے- |
- A. 10-13 A
- B. 10-6 A
- C. 10-9 A
- D. 10-5 A
|
5 |
کرنٹ کے بہاؤ میں رکاوٹ کو کہتے ہیں: |
- A. ای ایم ایف
- B. کپیسی ٹینس
- C. الیکٹرک رزسٹنس
|
6 |
رزنٹنس کا آیس ائی یونٹ ہے- |
- A. ایمپیر
- B. وولٹ
- C. اوہم
- D. فیراڈ
|
7 |
آٰیک مثالی وولٹ میٹر کی رزنٹنس ہوتی ہے- |
- A. بہت کم
- B. بہت زیادہ
- C. بالکل نہیں-
- D. نہ کم نہ زیادر
|
8 |
جب ہم ایک سادہ الیکٹرک سرکٹ میں وولٹیج کو دوگنا کر دیتے ہیں تو--- کی مقدار دگنا ہوتی ہے- |
- A. کرنٹ
- B. پاور
- C. رزنٹنس
- D. A آور B دونوں
|
9 |
الیکٹروموٹو فورس کا حسابی فارمولا ہے: |
- A. E = W/Q
- B. E = Q/W
- C. E = WQ
- D. E = W2Q
|
10 |
کرنٹ کو یونٹ ہے- |
- A. وولٹ
- B. ایمپیر
- C. جول
- D. کولمب
|