1 |
ویو کی فریکوینسی اور ویو لینگتھ کا حاصل ضرب کہلاتا ہے: |
- A. ویو کا ایمپلی ٹیوڈ
- B. ویو کی سپیڈ
- C. ویو کا ٹائم پیریڈ
- D. ویو کی انرجی
|
2 |
فریکوینسی کا یونٹ ہوتا ہے- |
|
3 |
مندرجہ ذیل میں سے ویو کی کون سی خصوصیت دوسری خصوصیات پر محضر نہیں ہوتی؟ |
- A. سپیڈ
- B. فریکوینسی
- C. ایمپلی ٹیوڈ
- D. ویو لینگتھ
|
4 |
سمپل ھارمونک موشن میں انتہائی پوزیشن پر ولاسٹی ہوتی ہے. |
- A. زیادہ سے زیادہ
- B. کم سے کم
- C. صفر
- D. کبھی زیادہ کبھی کم
|
5 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ایک مثال سمپل ہارمونک موشن کو بیان کرتی ہے؟ |
- A. سادہ پینڈولم کی موشن
- B. چھت والے پنکھے کی موشن
- C. زمین کی اپنے ایکسز کے گرد موشن
- D. فرش پر اچھلتی ہوئی گیند
|
6 |
سادہ پنڈولیم حرکت کرتے ہوئے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- |
- A. ہوا کی مزاحمت
- B. دھاگے کا تناو
- C. وزن کی قوت
- D. جمود
|
7 |
ایمپلی ٹیوڈ ایس آئی یونٹ ہے- |
|
8 |
سادہ پندولم کی حرکت کرتے ہوے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- |
- A. ہو کی مزاحمت
- B. دھاگے کا تناؤ
- C. وزن کی قوت
- D. جمود
|
9 |
فریکوئنسی برابر ہوتی ہے- |
- A. F = 1/T
- B. F = 1/g
- C. f = 2π√(1/g)
- D. f = kx
|
10 |
اگر کسی سادہ پنڈولیم کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کیا ہوگا. |
- A. دو گنا ہوجائے گا
- B. یکساں رہے گا
- C. دو گنا کم ہو جائے گا
- D. چار گنا کم ہوجائے گا،
|