1 |
الیکٹرک پوٹینشل کا ایس آئی یونٹ ہے: |
- A. واٹ
- B. جول
- C. کولمب
- D. وولٹ
|
2 |
کیپیسٹر کے چارج سٹور کرنے کی صلاحیت کہلاتی ہے- |
- A. رزنٹنس
- B. الیکٹرک پوتینشل
- C. کیپسی ٹینس
- D. الیکٹرک انرجی
|
3 |
اگر الیکٹروسکوپ کے لیوز پر پازیٹیو چارج ہو اور کسی نامعلوم چارجڈ جسم کو الیکٹروسکوپ کے قریب لانے سے اس کے اوراق پھیل جائیں تو جسم پر چارج کی نوعیت ہوگی: |
- A. نیگیٹیو
- B. پازیٹیو
- C. نیوٹرل
- D. نیگیٹیو یا پازیٹیو دونوں
|
4 |
الیکڑک انرجی کا ایک مفید یونٹ ہے- |
|
5 |
چارج کا ایس ائی یونٹ ہے- |
- A. وولٹ
- B. کولمب
- C. ایمپیئر
- D. اوہم
|
6 |
کولمب کے قانون کی حسابی مساوات ہے: |
- A. F = k q1 q2/r3
- B. F = k q2 q2/r2
- C. F = k q1 q2/r
- D. F = k q1 q2/r2
|
7 |
ایک پوزیٹیو الیکٹرک چارج دوسرے |
- A. پوزیٹیو چارج کوشش کرتا ہے
- B. پوزیٹیو چارج دفع کرتا ہے
- C. نیوٹرل چارج کوشش کرتا ہے
- D. نیوٹرل چارج کو دفع کرتا ہے
|
8 |
کسی چارج کے گرد وہ جگہ ہے جس میں یہ دوسرے چارجز پر الیکٹروسٹیٹک فورس لگاتا ہے،کہلاتا ہے: |
- A. الیکٹرک فیلڈ
- B. الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی
- C. پوائنٹ چارج
- D. میگنیٹیک فیلڈ
|
9 |
الیکٹرک فورس کے کس قانون کی تصدیق کرتی ہے؟ |
- A. پہلے قانون
- B. دوسرے قانون
- C. تیسرے قانون
- D. گریوی ٹیشن کے قانون
|
10 |
وہ آلہ جو چارج کی نوعیت جاننےکے لیے استعمال ہوتا ہے- |
- A. سٹروبو سکوپ
- B. آلکیٹروسکوپ
- C. سپیکٹرو سکوپ
- D. مائیکرو سکوپ
|