1 |
ٹرانسورس اور لونگیٹیونل ویوز پیدا کرنے کے لیے آلہ استعمال ہوتا ہے- |
- A. ڈوری
- B. رپل ٹینک
- C. ہلیکل سپرنگ
- D. ٹیونگ فورک
|
2 |
ویو منتقل کرتی ہے- |
- A. ٍفریکوئنسی
- B. ویولنگتھ
- C. ولاسٹی
- D. انرجی
|
3 |
ویوز کی ویولینگتھ کی λ کی یوں بھی تعریف کی جاسکتی ہے کہ یہ نسبت ہے- |
- A. سپیڈ اور فریکوئنسی کی
- B. ٹائم پیریڈ اور فریکوئنسی کی
- C. فاصلہ اور سپیڈ کی
- D. فریکوئنسی اور سپیڈ کی
|
4 |
سمپل ھارمونک موشن میں انتہائی پوزیشن پر ولاسٹی ہوتی ہے. |
- A. زیادہ سے زیادہ
- B. کم سے کم
- C. صفر
- D. کبھی زیادہ کبھی کم
|
5 |
ویوز کی مساوات ہے- |
- A. fλ
- B. F v
- C. 1/fλ
- D. v/λ
|
6 |
ماس- سپرنگ سسٹم کے ٹائم پیریڈ کا فارمولا ہے: |
- A. T = 2π√m/k
- B. T = 2π√k/m
- C. T = 1/2π√k/m
- D. T = 1/2π√m/k
|
7 |
ٹائم پیریڈ کو ظاہر کیا جاتا ہے- |
|
8 |
سادہ پندولم کی حرکت کرتے ہوے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- |
- A. ہو کی مزاحمت
- B. دھاگے کا تناؤ
- C. وزن کی قوت
- D. جمود
|
9 |
ویوز کی........ دوزری خصوصیات پر منحصر نہیں ہوتی- |
- A. سپیڈ
- B. فریکوئنسی
- C. ایمپلی ٹیوڈ
- D. ویو لینگتھ
|
10 |
فریکوینسی کا یونٹ ہوتا ہے- |
|